تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگا بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مَنگا بَیٹھنا

کوئی چیز غلطی سے منگوانا

مَنجا بَیٹھنا

تخت پر بیٹھنا

مُنْہ بَنا بَیٹْھنا

۔ ناراض ہو بیٹھنا۔ بگڑ بیٹھنا۔ چیں بجیں ہونا۔

منہ بنائے بیٹھنا

بگڑ بیٹھنا، ناراض ہو جانا، منہ سجا کر بیٹھنا

مُنہ بانْدھے بَیٹھنا

بھوکے بیٹھے رہنا ، فاقے سے ہونا ، کچھ نہ کھانا ۔

مُنہ چُھپائے بَیٹھنا

چھپ کر بیٹھنا ، گوشہ نشین ہو جانا ، سامنے نہ آنا ۔

مُنْھ پَھیلائے بَیٹْھنا

۔ مُنھ کھولے بیٹھنا۔ منتظر رہنا۔ مانگنے اور لینے کے واسطے تیار ہوجانا۔ ؎

مُنہ سے کَہہ بَیٹھنا

رک : منہ سے کہہ اُٹھنا ، زبان سے کہنا ۔

مُنہ بَنا کَر بَیٹھنا

بگڑ بیٹھنا ، ناراض ہوجانا ، منھ سُجاکر بیٹھنا ۔

مُنہ پُھلائے بَیٹھنا

ناراض ہو کے بیٹھنا ، خفگی کے ساتھ بیٹھنا ۔

مُنہ بانْدھ کے بَیٹھنا

مُنھ بند کرکے بیٹھنا، چُپ رہنا، خوش رہنا

مُنہ پھیر کے بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنہ پُھلا بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

مُنہ پَر کَہہ بَیٹھنا

سامنے کہہ دینا ، بالمواجہہ کہہ دینا ، روبرو کہہ دینا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگا بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

مَنگا بَیٹھنا

ma.ngaa baiThnaa•मँगा बैठना

  • Roman
  • Urdu

مَنگا بَیٹھنا کے اردو معانی

  • کوئی چیز غلطی سے منگوانا

Urdu meaning of ma.ngaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz Galatii se mangvaanaa

मँगा बैठना के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ ग़लती से मंगवाना

مَنگا بَیٹھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگا بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگا بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone