تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی" کے متعقلہ نتائج

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی کے معانیدیکھیے

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

yeh bel ma.nDhe cha.Dhte maa'luum nahii.n hotiiयह बेल मंढे चढ़ते मा'लूम नहीं होती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی کے اردو معانی

  • اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی
  • یہ کام پورا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا، یہ مراد حاصل ہونی دشوار ہے
  • جب کوئی کام پورا ہوتا نہ دکھائی دے یا اس کی کامیابی میں کوئی شبہ ہو تب کہتے ہیں

    مثال گتھی وہ الجھی تھی کہ ان کے سلجھائے نہ سلجھتی۔۔۔کسی طرح یہ بیل منڈھے چڑھتی نہ نظر آتی۔

Urdu meaning of yeh bel ma.nDhe cha.Dhte maa'luum nahii.n hotii

  • Roman
  • Urdu

  • is baat ka anjaam achchhaa nahii.n aur ye baat sarsabz hotii nahii.n dikhaa.ii detii
  • ye kaam puura hotaa hu.a nahii.n dikhaa.ii detaa, ye muraad haasil honii dushvaar hai
  • jab ko.ii kaam puura hotaa na dikhaa.ii de ya us kii kaamyaabii me.n ko.ii shuba ho tab kahte hai.n

यह बेल मंढे चढ़ते मा'लूम नहीं होती के हिंदी अर्थ

  • इसका परिणाम अच्छा नहीं है और ये बात फलती-फूलती नहीं दिख रही है
  • यह काम पूरा होता हुआ नहीं दिखाई देता, इसका लक्ष्य प्राप्त होना कठिन है
  • जब कोई काम पूरा होता न दिखाई दे अथवा उसकी सफलता में संदेह हो तब कहते हैं

    उदाहरण गुत्थी वह उलझी थी कि उनके सुलझाए न सुलझती.....किसी तरह ये बेल मंढे चढ़ती न नज़र आती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone