تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَینڈولِین" کے متعقلہ نتائج

مَینڈولِن

(موسیقی) رک : مینڈولین

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

منڈلن

احاطہ کرنے والا، گھیرنے والا

بَھل ماتھ منڈولَن، بَھل بیل گِرلین

سَر پَر مَنڈلانا

قریب ہی فضا میں چکر لگانا.

چِیل کی طَرَح مَنڈْلانا

کسی چیز کی خواہش میں چیل کی طرح بے تاب پھرنا، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا

شامَت سَر پَر مَنڈْلانا

نحوست ، ادبار، مُصیبت كا چھانا ، بدبختی كے آثار نمایاں ہونا ۔

مَوت سَرْ پَر مَنْڈلانا

رک : موت سر پر کھیلنا

مینڈلِیَّت

مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی جو مٹروں پر کیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے ؛ مینڈل کے قوانین ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَینڈولِین کے معانیدیکھیے

مَینڈولِین

mandoline•मेंडोलीन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مَینڈولِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سارنگی کی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں ، اس کا تونبا ناشپاتی کی شکل کا ہوتا ہے ، چھوٹی سارنگی ، چکارا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَینڈولِن

(موسیقی) رک : مینڈولین

Urdu meaning of mandoline

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) saarangii kii qasam ka ek saaz jis me.n umuuman aaTh ya das ya baarah dhaatii taar hote hai.n, is ka tonbaa naashpaatii kii shakl ka hotaa hai, chhoTii saarangii, chikaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَینڈولِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَینڈولِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone