تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈلِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مینڈلِیَّت

مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی جو مٹروں پر کیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے ؛ مینڈل کے قوانین ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین ۔

مَنڈلاتے پِھرنا

ڈانواں ڈول پھرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پھرنا ؛ اردگرد چکر کھانا ، کہیں پہنچنے کی امید میں بار بار جانا مگر ملاقات سے محروم رہنا

چِیل کی طَرَح مَنڈْلاتے پِھرنا

کسی چیز کی خواہش میں چیل کی طرح بے تاب پھرنا، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا

مَنڈلِیا

لوٹن کبوتر

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مینڈکی

ایک قسم کا چھوٹا مینڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ مینڈک

میگڈَلی

آخری زمانہء حجری کا (اس تمدن کے لیے مستعمل جس میں مصوری کا آغاز اور رنگوں کا استعمال کیا گیا) ۔

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

مینڈی

مادہ بھیڑ ۔

سَر مَنڈَلی

قانون کے مانند ایک ساز جس میں ۲۱ تار ہوتے ہیں. بعض لوہے کے اور بعض پیتل کے اور بعض تانت کے ہوتے ہیں.

سُورَج مَنْڈْلی

رک : سُورج سنسار .

مَنڈلی پَتی

کسی علاقہ کا حاکم ، کسی جتھے کا سردار

مُنڈلی گُل

(طب) ایک موٹے سرے کا کانٹے دار اوزار جو زچگی میں استعمال ہوتا ہے

مَنڈلی لَگانا

رک : منڈلی جمانا ۔

مَنڈَلی جَمنا

منڈلی جمانا (رک) کا لازم ، محفل آراستہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈلِیَّت کے معانیدیکھیے

مینڈلِیَّت

me.nDliyyat•मेंडलिय्यत

  • Roman
  • Urdu

مینڈلِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی جو مٹروں پر کیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے ؛ مینڈل کے قوانین ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین ۔

Urdu meaning of me.nDliyyat

  • Roman
  • Urdu

  • miinDal ka nazariya-e-viraasat naslii jo maTro.n par ki.e jaane vaale tajurbaat par mabnii hai ; miinDal ke qavaaniin, paudo.n aur jaanavro.n me.n mauruusii Khusuusiiyaat se mutaalliq usuul-o-qavaaniin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈلِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈلِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone