تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَنا دینا" کے متعقلہ نتائج

مَن مَنا دینا

دل کو راضی کر دینا، خوش کر دینا

مَن مانا دینا

راضی بہ رضا کر دینا ، خوشنود کر دینا

مُنہ میں دانَہ جانا

پیٹ میں غذا پڑنا، کھانے کو کچھ ملنا، کچھ تھوڑا سا کھانا

مُنہ میں دھان لادے ہونا

خاموش رہنا.

منہ میں دانہ تک نہ جانا

کچھ نہ کھانا

دِنوں میں

کم عرصہ میں ، بہت جلدی ، کم وقت میں

دُھن میں

دھیان میں ؛ خیال میں ، جُستجو میں.

مُنھ دینا

۔۱۔کسی برتن میں جانور وغیرہ کا منھ ڈالنا۔ ۲۔دھیان دینا۔ متوجّہ ہونا۔ ۳۔اقرار کرنا۔ عہد کرنا۔ ؎

مُنہ دینا

اقرار کرنا ، عہد کرنا

مَعْنیٰ دینا

معنی لکھنا، معنی بیان کرنا، نوراللغات میں بات کے سومعنی دیئے ہیں

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

دو دِن میں

تھوڑے عرصے میں ، قلیل مدّت میں ، چند روز میں

کوئی دِن میں

چند روز میں، جلد، عنقریب

مان دینا

عزت افزائی کرنا ، احترام دینا.

یہ مُنھ اور دَھنیے کی چَٹنی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَنا دینا کے معانیدیکھیے

مَن مَنا دینا

man manaa denaa•मन मना देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَن مَنا دینا کے اردو معانی

  • دل کو راضی کر دینا، خوش کر دینا

Urdu meaning of man manaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil ko raazii kar denaa, Khush kar denaa

मन मना देना के हिंदी अर्थ

  • दिल को संतुष्ट कर देना, प्रसन्न कर देना, दिल को राज़ी कर देना, ख़ुश कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَنا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَنا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone