تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"من مائے" کے متعقلہ نتائج

مائے

ماں

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

مائِع پَن

مائع ہونے کی حالت، پانی کی طرح رقیق ہونے کی کیفیت

ماءِ جاری

बहता हुआ पानी, प्रवाहित जल, जैसे-नदी का पानी।।

مائِع اِیندَھن

وہ ایندھن جو رقیق حالت میں ہو، جیسے: پٹرول، مٹی کا تیل وغیرہ

مائیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، میکا

مائِل

متوجہ، راغب، آمادہ

مَائِل بَہ فَنا

بربادی کی طرف جانے والا

قَعْری مائع

(طب) وہ رقیق مادّہ جو جسمی جوف میں ہوتا ہے .

ماءِ بِطِّیخ

(طب) تربوز کا پانی ، عرق تربوز ؛ دواء ً مستعمل ۔

ماء عجوج

کھاری پانی

من مائے

جیسے دل کی خواہش ہو، حسب منشا، خاطر خواہ

ماء زلول

صاف پانی

عَنْبَرِ مائِع

ایک طرح کا خوشبودار روغن ، روغنِ بلسان ۔

مائے ساکِن

ठहरा हुआ पानी, स्थिर | जल, जैसे-तालाब का जल।।

ماءِ راکِد

رکا ہوا پانی، پانی جو جاری نہ ہو، بند پانی

ماء مَعِین

۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎

ماءِ نُخالَہ

(طب) پانی میں کچھ دیر بھگو کر پھینٹی ہوئی گیہوں کی بھوسی کا چھانا ہوا عصارا جسے گاڑھا کر لیا جائے

جامِع و مائِع

جس میں باہر کی چیزیں شامل نہ ہوں اور اندر کی چیزیں خارج ہونے نہ پائیں ، مکمل ، بھر پور ، مکمل و اکمل چیز جس میں کمی یا اضافہ ممکن نہ ہو ، مکمل و مدلل.

ماءِ مَطَر

مینھ کا پانی

ماءِ اَشباب

۔(ع) مذکر۔وہ آب وتاب جو جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔

اِجْتِماعُ الماءِ فِی النُّخاع

(طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض

اِجْتِماعُ الماءِ فِی النَّخاع

(طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض

اِجْتِماعُ الماءِ فِی النِّخاع

(طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض

گائے کا دُودھ سو مائے کا دُودھ

گائے کا دودھ ماں کے دودھ کی مانند مفید ہوتا ہے

گَنگا کی مائیں پینْڈ بَھرْنا

(ہندو) گنگا کی جانب قدم رکھ کر قسم کھانا ، گنگا جی کی قسم کھانا ، حلف اُٹھانا

جائیں مائیں

۔(ھ) مونث۔ بچّوں کا ایک کھیل جس میں چکیپھیری پھرتے جاتے ہیں اور ’’جھائیں مائیں کوّوں کی برات آئی‘‘ کہتے جاتے ہیں۔

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

گھائی مائیں کَر دینا

۔ (گھائیں۔ (ھ) ۔ (عم۔ عو) طرف جانب) (ہندو) ۱۔اِدھر اُدھر کردینا۔ اڑا دینا۔ غائب کردینا۔ ۲۔ٹال دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں من مائے کے معانیدیکھیے

من مائے

man-maa.eमन-माए

  • Roman
  • Urdu

من مائے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جیسے دل کی خواہش ہو، حسب منشا، خاطر خواہ

Urdu meaning of man-maa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jaise dil kii Khaahish ho, hasab-e-manshaa, KhaatiraKhvaah

मन-माए के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जैसे दिल की इच्छा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مائے

ماں

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

مائِع پَن

مائع ہونے کی حالت، پانی کی طرح رقیق ہونے کی کیفیت

ماءِ جاری

बहता हुआ पानी, प्रवाहित जल, जैसे-नदी का पानी।।

مائِع اِیندَھن

وہ ایندھن جو رقیق حالت میں ہو، جیسے: پٹرول، مٹی کا تیل وغیرہ

مائیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، میکا

مائِل

متوجہ، راغب، آمادہ

مَائِل بَہ فَنا

بربادی کی طرف جانے والا

قَعْری مائع

(طب) وہ رقیق مادّہ جو جسمی جوف میں ہوتا ہے .

ماءِ بِطِّیخ

(طب) تربوز کا پانی ، عرق تربوز ؛ دواء ً مستعمل ۔

ماء عجوج

کھاری پانی

من مائے

جیسے دل کی خواہش ہو، حسب منشا، خاطر خواہ

ماء زلول

صاف پانی

عَنْبَرِ مائِع

ایک طرح کا خوشبودار روغن ، روغنِ بلسان ۔

مائے ساکِن

ठहरा हुआ पानी, स्थिर | जल, जैसे-तालाब का जल।।

ماءِ راکِد

رکا ہوا پانی، پانی جو جاری نہ ہو، بند پانی

ماء مَعِین

۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎

ماءِ نُخالَہ

(طب) پانی میں کچھ دیر بھگو کر پھینٹی ہوئی گیہوں کی بھوسی کا چھانا ہوا عصارا جسے گاڑھا کر لیا جائے

جامِع و مائِع

جس میں باہر کی چیزیں شامل نہ ہوں اور اندر کی چیزیں خارج ہونے نہ پائیں ، مکمل ، بھر پور ، مکمل و اکمل چیز جس میں کمی یا اضافہ ممکن نہ ہو ، مکمل و مدلل.

ماءِ مَطَر

مینھ کا پانی

ماءِ اَشباب

۔(ع) مذکر۔وہ آب وتاب جو جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔

اِجْتِماعُ الماءِ فِی النُّخاع

(طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض

اِجْتِماعُ الماءِ فِی النَّخاع

(طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض

اِجْتِماعُ الماءِ فِی النِّخاع

(طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض

گائے کا دُودھ سو مائے کا دُودھ

گائے کا دودھ ماں کے دودھ کی مانند مفید ہوتا ہے

گَنگا کی مائیں پینْڈ بَھرْنا

(ہندو) گنگا کی جانب قدم رکھ کر قسم کھانا ، گنگا جی کی قسم کھانا ، حلف اُٹھانا

جائیں مائیں

۔(ھ) مونث۔ بچّوں کا ایک کھیل جس میں چکیپھیری پھرتے جاتے ہیں اور ’’جھائیں مائیں کوّوں کی برات آئی‘‘ کہتے جاتے ہیں۔

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

گھائی مائیں کَر دینا

۔ (گھائیں۔ (ھ) ۔ (عم۔ عو) طرف جانب) (ہندو) ۱۔اِدھر اُدھر کردینا۔ اڑا دینا۔ غائب کردینا۔ ۲۔ٹال دینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (من مائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

من مائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone