تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چائیں مائیں" کے متعقلہ نتائج

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چائیں مائیں کے معانیدیکھیے

چائیں مائیں

chaa.e.n-maa.e.nचाएँ-माएँ

اصل: پراکرت

  • Roman
  • Urdu

چائیں مائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں
  • بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

Urdu meaning of chaa.e.n-maa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel jis kii ye suurat hotii hai ki bachche dono.n haatho.n ko daa.e.n baa.e.n jaanib fizaa me.n phailaa kar ek duusre ka phailaa hu.a haath paka.D kar chakkar kaaTte hai.n aur munh se chaa.e.n maa.e.n kahte jaate hai.n
  • bachcho.n ka ek khel jis me.n chakphiirii phirte jaate hai.n aur jhaa.ii.n maa.e.n (maa.ii) koXvo.n kii baraat aa.ii, kahte jaate hai.n

चाएँ-माएँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चों का एक खेल जिसका यह रूप होता है कि बच्चे दोनों हाथों को दाएँ बाएँ ओर वायु में फैला कर एक दूसरे का फैला हुआ हाथ पकड़ कर चक्कर काटते हैं और मुँह से "चाएँ माएँ" कहते जाते हैं
  • बच्चों का एक खेल जिसमें चकपफेरी गोल-गोल घूमते हैं और माईं (माई) कौवों की बारात आई कहते जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چائیں مائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چائیں مائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone