تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن کی بات" کے متعقلہ نتائج

مَن کی بات

(کنایتاً) دلی کی بات، دلی کیفیت، چھپی ہوئی خواہش، محبوب خواہش، بھید، راز

مَن کی بات کہنا

دل کی بات کہنا، خاطر خواہ بات کرنا

مَن کی بات بَتانا

دل کی بات کہنا ، خاطر خواہ بات کرنا ۔

مَن کی بات مَن میں رَکھنا

دل کی بات نہ کہنا ، خواہش ِدلی کسی سے نہ کہنا ، خواہش کا اظہار نہ کرنا ۔

اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات

دوسرے آپ سے کیا چاہتے ہیں یا آپ سے کیسے برتاؤ کی توقع رکھتے ہیں اسے خود اپنے دماغ سے سمجھ جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن کی بات کے معانیدیکھیے

مَن کی بات

man kii baatमन की बात

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مَن کی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایتاً) دلی کی بات، دلی کیفیت، چھپی ہوئی خواہش، محبوب خواہش، بھید، راز

Urdu meaning of man kii baat

  • Roman
  • Urdu

  • (kinaayatan) dillii kii baat, dillii kaifiiyat, chhipii hu.ii Khaahish, mahbuub Khaahish, bhed, raaz

English meaning of man kii baat

Noun, Feminine

  • (Figurative) something in the mind, a secret thought, a dear wish

मन की बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( संकेतात्मक) दिल की बात, छुपी हुई अभिलाषा, गुप्त इच्छा, प्रिय इच्छा, भेद, राज़

مَن کی بات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَن کی بات

(کنایتاً) دلی کی بات، دلی کیفیت، چھپی ہوئی خواہش، محبوب خواہش، بھید، راز

مَن کی بات کہنا

دل کی بات کہنا، خاطر خواہ بات کرنا

مَن کی بات بَتانا

دل کی بات کہنا ، خاطر خواہ بات کرنا ۔

مَن کی بات مَن میں رَکھنا

دل کی بات نہ کہنا ، خواہش ِدلی کسی سے نہ کہنا ، خواہش کا اظہار نہ کرنا ۔

اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات

دوسرے آپ سے کیا چاہتے ہیں یا آپ سے کیسے برتاؤ کی توقع رکھتے ہیں اسے خود اپنے دماغ سے سمجھ جانا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone