تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن ڈُوبنا" کے متعقلہ نتائج

مَن ڈُوبنا

دل ڈوبنا ، ضعف یا ناتوانی سے دل کی حالت غیر ہونا ۔

مَن میں ڈُوبنا

خود میں محو ہونا ؛ نفس کو پہچاننا ، خود احتسابی (اپنے کے ساتھ مستعمل) ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا

شرم سے پسینے پسینے ہونا، بہت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا، ندامت سے پانی پانی ہو جانا

ناکوں ناک دَولَت میں ڈُوبنا

بہت زیادہ امیر ہو جانا ، دولت کی ریل پیل ہونا ۔

زِرَہ میں ڈُوبْنا

آمادۂ جنگ ہونا ، حملے اور کڑائی کےلیے تیاریاں کرنا .

عَرْق میں ڈُوبْنا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

نِینْد میں ڈُوبْنا

گہری نیند میں ہونا ؛ سخت غنودگی میں ہونا ۔

بَحْرِ نَدامَت میں ڈوبنا

بیحد شرمندہ ہونا

کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ، معدوم ہو جانا.

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈُوبنا

بہت متعجب ہونا، نہایت حیران ہونا

یاد میں ڈُوبنا

یاد میں محو ہونا، کسی کے خیال میں محو ہونا

نَشے میں ڈُوبْنا

مخمور ہونا ، سرشار ہونا ، کمال درجہ نشہ ہونا ۔

بادَل میں ڈُوبنا

چاند یا تاروں کا بادلوں میں چھپ جانا.

نَشَہ میں ڈُوبنا

۔مخمور اور سرشار ہونا۔ کمال درجہ نشی ہونا۔؎

بَحرِ فَنا میں ڈوبنا

مرجانا

شَرْم میں ڈُوبْنا

بہت زیادہ شرمندہ ہونا ، شرم سے گڑ جانا .

جَواہِر میں ڈُوبْنا

بہت زیادہ جواہرات ٹکے ہونا.

رَنگ میں ڈُوبْنا

رن٘گ میں ڈوبا ہونا

دُنْیا میں ڈُوبْنا

دنیوی معاملات میں پڑنا، دنیا دار ہو جانا، لالچی ہو جانا

پُھولوں میں ڈُوبْنا

رک : پھولوں سے لدنا.

پَسِینوں میں ڈُوبْنا

بہت پسینا آنا ، پسینے میں شرابور ہو جانا .

غَیرَت سے پانِی میں ڈوبنا

شرم سے ڈوب مرنا

آنکھ خُون میں ڈُوبنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہونا

کھاری کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہونا ، برباد ہو جانا.

آنکھیں خُون میں ڈُوبْنا

مارے غصے کے آن٘کھیں لال ہو جانا

فِکْر میں ڈُوبْنا

خیال میں منہمک ہونا، بحر فکر میں غرق ہونا، نہایت فکر مند ہونا.

سوچ میں ڈُوبْنا

رک : سوچ میں پڑنا .

حَیرَت میں ڈُوبْنا

متحیّر ہونا ، بہت حیران ہونا ، دن٘گ رہ جانا.

آسمان میں ڈوبنا

بہت اونچا اڑنا

خَیالات میں ڈُوبْنا

خیال میں غرق ہونا ، رک : خیال میں پڑنا.

خُون میں ڈُوبْنا

خون میں بھیگنا ، خون میں تر بتر ہونا ۔

پَسِینے میں ڈُوبنا

۔ پسینے میں تر ہونا۔ ؎

لَہُو میں ڈُوبْنا

انگ نہ لگنا ، جزوِ بدن نہ ہونا .

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

زَبان دانْتوں میں دابْنا

حیرت کرنا، افسوس کرنا

دانت میں اُنگلی دَبانا

be amazed

آغوش میں دَبانا

گود میں بھینچ لینا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں زُبان دابْنا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

زانُوؤں میں دَبانا

دونوں زانوؤں سے پکڑ کر بھینچنا

دانت میں تِنْکا دَبانا

(خوف سے) اظہارِ عجز کرنا، پناہ چاہنا، امان چاہنا

دانتوں میں ہونٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

مَنوں مِٹّی میں دَبانا

قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

دانتوں میں اُنگْلی دابْنا

بہت زیادہ افسوس ظاہر کرنا، متاسف ہونا.

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

express astonishment

دانتوں میں اُنگْلی دَبْنا

کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

جُوتِیاں بَغَل میں دَبانا

۔جوتیوں کو بغل میں چھپانا۔ جوتیوں کو آہٹ نہ ہونے کی غرض سے اتار کر بھاگ جانا۔ سٹک جانا۔ دبک کرنکل جانا۔ دبانا کی جگہ مارنا بھی مستعمل ہے۔ جوتیاں توڑنا فضول کوشش کرنا۔ بے فائدہ دَوڑنا۔

عَرَقِ شَرْم میں ڈُبُونا

بہت شرمندہ کرنا

بَغَل میں دَبانا

کسی چیز کو بغل میں لینا یا رکھنا

بَغَل میں دابْنا

کسی چیز کو بغل میں لینا یا رکھنا

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

اِیمان بَغَل میں دَبانا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

بَغَل میں اِیمان دَبانا

ایمان کو بالاے طاق رکھنا، بددیانتی کرنا

بَغَل میں اِیمان دابْنا

ایمان کو بالاے طاق رکھنا، بددیانتی کرنا

رانوں میں دَبانا

سواری کرنا ، گھوڑے پر سوار ہونا.

بوریا بَغَل میں دابْنا

چلے جانا، رخصت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن ڈُوبنا کے معانیدیکھیے

مَن ڈُوبنا

man Duubnaaमन डूबना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَن ڈُوبنا کے اردو معانی

  • دل ڈوبنا ، ضعف یا ناتوانی سے دل کی حالت غیر ہونا ۔

Urdu meaning of man Duubnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil Duubnaa, zof ya naatvaanii se dil kii haalat Gair honaa

मन डूबना के हिंदी अर्थ

  • दिल डूबना, ज़ोफ़ या नातवानी से दिल की हालत ग़ैर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن ڈُوبنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن ڈُوبنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone