تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن بھایا" کے متعقلہ نتائج

مَن بھایا

رک : من بھاتا ، دلپسند

مِیاں بھائی

بہنوئی، بہن کے شوہر کا خطابیہ کلمہ

مَن بھائی

دل کو بھانے والی ، خوشگوار ، پسندیدہ ، اچھی ۔

مَیں بھی کَہوں

ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔

میاں بیوی

شوہر اور بیوی

میاں بی بی

شادی شدہ جوڑا، شوہر بیوی

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

مِیان بھائی

ایک میان میں شریک بھائی ؛ ایک ہی رنڈی کے دو ہم آشنا باہم اس لفظ سے خطاب کیے جاتے ہیں ؛ ہانڈی وال

مَن بھایو

رک : من بھاتا

مِیاں بِیوی ہونا

ہم صحبت ہونا ، ہم بستر ہونا ۔

مَن بھاؤ

دل کو بھانے والا ، دل پسند ، مرغوب خاطر ، پسندیدہ

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

مِیاں بی بی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کچھ نہیں کرسکتا ۔

میں بھی رانی تو بھی رانی، کون ڈالے سر پر پانی

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کس طرح دخل درمعقولات کر سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بھایا کے معانیدیکھیے

مَن بھایا

man-bhaayaa•मन-भाया

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مَن بھایا کے اردو معانی

صفت

  • رک : من بھاتا ، دلپسند

Urdu meaning of man-bhaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha man bhaataa, dilapsand

मन-भाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मन को भाता या रुचिकर प्रतीत होता हो। मन को माने या अच्छा लगने वाला।
  • प्रिय। प्यारा।
  • मन को भला लगने वाला; लुभावना
  • मनोनुकूल; मनचाहा
  • पसंद; इच्छित
  • प्रेमपात्र; प्यारा; प्रिय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن بھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن بھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone