تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمشُوق" کے متعقلہ نتائج

مَمشُوق

پتلی لاٹھی، پتلا عصا، پتلی چھڑی

مَمشُوقَہ

ممشوق (رک) کی تانیث ، پتلی ، باریک ۔

مَمشُوقَۃ

۔ دُبلی پتلی ، نازک اندام (لڑکی) ؛ نازک کمر والا (گھوڑا)

مَمشُوقَۃُ القَد

پتلی اور لمبے قد والی ، دبلی پتلی اور دراز قد عورت ۔ اقریطش ۔۔۔۔۔ اس ممشوقۃ القد ، فتانۃ المتجرد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمشُوق کے معانیدیکھیے

مَمشُوق

mamshuuqममशूक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَمشُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتلی لاٹھی، پتلا عصا، پتلی چھڑی

صفت

  • پتلی اور لمبی شاخ کا، پتلا اور لمبا (کوڑے کے لیے مستعمل)
  • کم گوشت کا، لمبا اور دبلا پتلا، نازک اندام (شخصیت والا)

Urdu meaning of mamshuuq

  • Roman
  • Urdu

  • patlii laaThii, putlaa asa, patlii chha.Dii
  • patlii aur lambii shaaKh aag ka putlaa aur lambaa (kuu.De ke li.e mustaamal
  • kam gosht ka, lambaa aur dublaa putlaa, naazuk indaam (shaKhsiyat vaala

ममशूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतली लाठी, पतला असा अर्थात् डंडा, पतली छड़ी

विशेषण

  • पतली और लंबी शाखा का, पतला और लंबा (कोड़े के लिए प्रयुक्त)
  • कम मांस का, लंबा और दुबला-पतला, कृशांग (व्यक्तित्व वाला)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمشُوق

پتلی لاٹھی، پتلا عصا، پتلی چھڑی

مَمشُوقَہ

ممشوق (رک) کی تانیث ، پتلی ، باریک ۔

مَمشُوقَۃ

۔ دُبلی پتلی ، نازک اندام (لڑکی) ؛ نازک کمر والا (گھوڑا)

مَمشُوقَۃُ القَد

پتلی اور لمبے قد والی ، دبلی پتلی اور دراز قد عورت ۔ اقریطش ۔۔۔۔۔ اس ممشوقۃ القد ، فتانۃ المتجرد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمشُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمشُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone