تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمْنُوں" کے متعقلہ نتائج

مَمْنُون

احسان رکھا گیا، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو، احسان مند، شکر گزار

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَمْنُون کَرنا

احسان مند، احسان ماننے والا، شکر گزار

مَمْنُون رَہنا

شکرگزار رہنا ، احسان مند رہنا ۔

مَمْنُون رَکھنا

احسان مند رکھنا ، شکر گزار ہونے کا موقع دینا ۔

مَمْنُون اِحسان

احسان مند ، احسان ماننے والا ، شکر گزار

مَمْنُون اِحسان ہونا

احسان ماننا ، احسان مند ہونا ، شکرگزار ہونا ۔

مَمْنُونِ اِحسان رَہنا

حسان مند رہنا ، شکرگزار ہونا ۔ میں عمر بھر ان کا ممنون احسان رہوں گا ۔

مَمْنُونِ اِحسان بَنانا

شکرگزار بنانا ، ممنون کرنا ، احسان مند کرنا ۔ یہ خاطر مدارات صرف ۔۔۔۔۔ انہیں اپنا ممنون احسان بنانے کے لیے کی جاتی ہے ۔

مَمنون ہونا

احسان مند ہونا، شکرگزار ہونا

مَمنُونی

احسان مندی ، شکرگزاری ۔

مَمنُونانَہ

احسان مندی کا ، احسان مندانہ ، شکرگزارانہ ۔

غَیر مَمْنُون

मश्कूर।

دِلی طَور پَر مَمْنُون ہونا

بہت شکر گزار ہونا .

مَمنُونِین

ممنون (رک) کی جمع ، وہ جن پر احسان کیا گیا ہو ، احسان مند لوگ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْنُوں کے معانیدیکھیے

مَمْنُوں

mamnuu.n•ममनूँ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: مَنَّ

  • Roman
  • Urdu

مَمْنُوں کے اردو معانی

صفت

  • احسان مند، شکرگزار، منت کش، رہین منت، زیر بار احسان، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو

شعر

Urdu meaning of mamnuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaanmand, shukraguzaar, minnatkash, rahiin minnat, zer baar ehsaan, vo jis par ehsaan kiya gayaa ho

English meaning of mamnuu.n

Adjective

  • favoured, thankful, grateful, obliged

ममनूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शुक्रगुज़र, कृतज्ञ, आभारी, एहसानमंद, नमकहलाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمْنُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمْنُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone