تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلُوخیا" کے متعقلہ نتائج

مَلُوخیا

(طب) عرب کا ایک خوش ذائقہ ساگ جو جونک کے درخت ، پھل اور پتوں بلکہ لیس تک سے مشابہ ہوتا ہے ، بتھوا۔

مَلُوکِیا

ملوخیا ، ایک خاص قسم کا ساگ ۔

مَلْوَیّا

وہ جو ملے یا رگڑے ؛ ملنے یا رگڑنے والا ، مالش کرنے والا ، ما لشی.

مَلَخ

ٹڈی ؛ ٹٹیری ۔

مَلُوکِیہ

رک : ملوخیا

مَلِیخ

کشتی یا جہاز کا حجرہ ۔

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مور و مَلَخ

چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموما کثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

موتِیْا

موتی کی مانند ، موتی سے مشابہ ، مثل گوہر ، موتی کی طرح چمکیلا ، موتی کے رنگ کا

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلایا

बर्मा के दक्षिण में स्थित एक द्वीप

مَلَیا

ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

مُوصِیَہ

وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے

مَلُولا

ملال، حسرت، پچھتاوا، ارمان، افسوس، خلش، ململاہٹ

مَلُوکا

(زر بافی) دبکئی کے وقت آروں کو اُبھارے رکھنے والا سہارا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلُوخیا کے معانیدیکھیے

مَلُوخیا

maluuKHiyaa•मलूख़िया

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَلُوخیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) عرب کا ایک خوش ذائقہ ساگ جو جونک کے درخت ، پھل اور پتوں بلکہ لیس تک سے مشابہ ہوتا ہے ، بتھوا۔

Urdu meaning of maluuKHiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) arab ka ek Khushzaaykaa saag jo jonk ke daraKht, phal aur patto.n balki lais tak se mushaabeh hotaa hai, bathvaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلُوخیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلُوخیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone