تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْہار" کے متعقلہ نتائج

مَلْہار

(موسیقی) ایک راگ کا نام جو خصوصاً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے، ملار

مَلْہار گانا

رک : ملہار الاپنا ، خوشی کے گیت گانا ، خوشی منانا ۔

مَلْہار اَلاپنا

راگ ملہار گانا ؛ کوئی گیت گنگنانا ، خوشی کے گیت گانا ۔

مَلْہار راو

ملہار کی آواز .

مَلار

برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے

مَلْہاری

(موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جو سارنگ ، سورٹھ اور بلاول سے مرکب ہے

مَلْہارا

رک : ملہار ۔

مَرے جائیں مَلْہار گائیں

پیٹ سے فاقہ مگر کوئی پروا نہیں

چَٹْنی روٹی پَر مَلْہار گانا

معمولی غذا پر خوش ہونا، کم اُجرت پر مگن رہنا

مَلہارَک

نجاست ، گندگی یا میلا پن دور کرنے والا .

مَلہارنا

चुमकारना।

مِیاں کی مَلہار

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا راگ جو میاں تان سین کی اختراع مانا گیا ہے اور عموماً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے

کوئی مَرے، کوئی مَلہار گائے

میگھ مَلہار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے ۔

کوئی مَرے، کوئی مَلہار گاوے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْہار کے معانیدیکھیے

مَلْہار

malhaar•मलहार

اصل: ہندی

وزن : 221

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مَلْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک راگ کا نام جو خصوصاً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے، ملار

Urdu meaning of malhaar

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek raag ka naam jo Khusuusan barsaat ke mausam me.n gaayaa jaataa hai, malaar

English meaning of malhaar

Noun, Masculine

  • a classical raga sung during the rain
  • a raga

मलहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीत) एक राग का नाम जो विशेष रूप से वर्षा ऋतु में गाया जाता है, मलार, मल्हारने की क्रिया या भाव

مَلْہار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone