تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَیّا" کے متعقلہ نتائج

مَلَیّا

بھارت کے علاقے ملابار یا ملیالم کا ایک نام جو پہاڑی سلسلے ملیا کے مشرق میں واقع ہے

مَلَیّا گِیر

رک : ملاگیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَیّا کے معانیدیکھیے

مَلَیّا

malayyaaमलय्या

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَلَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھارت کے علاقے ملابار یا ملیالم کا ایک نام جو پہاڑی سلسلے ملیا کے مشرق میں واقع ہے
  • ملابار میں ایک پہاڑ یا پہاڑی سلسلے کا نام نیز دکن کے مغربی گھاٹ یا بھارت کا ایک جزیزہ نما (جہاں کی پہاڑیوں میں عمدہ قسم کی صندل کی لکڑی پائی جاتی ہے)
  • اندرا (لکشمی دیوی) کا باغ
  • ایک جنتی جنگل یا درختوں کا جھنڈ

Urdu meaning of malayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarat ke ilaaqe malaabaar ya malyaalam ka ek naam jo pahaa.Dii silsile muliyaa ke mashriq me.n vaaqya hai
  • malaabaar me.n ek pahaa.D ya pahaa.Dii silsile ka naam niiz dakkan ke maGribii ghaaT ya bhaarat ka ek jaziizaa numaa (jahaa.n kii pahaa.Diiyo.n me.n umdaa kism kii sandal kii lakk.Dii paa.ii jaatii hai
  • indiraa (lakshmii devii) ka baaG
  • ek jannatii jangal ya daraKhto.n ka jhunD

मलय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारत के क्षेत्र मालाबार अथवा मलयालम का एक नाम जो पर्वतीय श्रृंखला मलया के पूर्व में स्थित है
  • मालाबार में एक पर्वत अथवा पर्वतीय श्रृंखला का नाम अथवा दक्षिण भारत के पूर्वी घाट अथवा भारत का एक द्वीप समान क्षेत्र (जहाँ की पहाड़ियों में उत्तम प्रकार की चंदन की लकड़ी पाई जाती है)
  • इंदिरा (लक्ष्मी देवी) का बाग़
  • एक स्वर्ग के जंगल अथवा पेड़ों का झुंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلَیّا

بھارت کے علاقے ملابار یا ملیالم کا ایک نام جو پہاڑی سلسلے ملیا کے مشرق میں واقع ہے

مَلَیّا گِیر

رک : ملاگیر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone