تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاعُون" کے متعقلہ نتائج

مَلاعُون

رک : ملعون جو اس کا رائج املا ہے (بطور طنز و تنفر مستعمل)

مَلْعُون

جس پر لعنت کی گئی ہو، لعنت کیا گیا، پھٹکارا ہوا، قابل لعنت، مردود، لعین، دھتکارا ہوا

مَلاعِن

لعن طعن کی باتیں، مکروہ، قابل ملامت چیزیں

مَلاعِین

ملعون کی جمع، بہت سے ملعون، لعنت ملامت کے لوگ، مردود، نفرت زدہ لوگ

مِلاوْنا

رک : ملانا جس کا یہ متروک املا ہے ۔

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مُلاعِن

لعن طعن کرنے والا شوہر

مُلَوِّن

رنگنے والا، رنگ ساز

مُلَوَّن

مختلف رنگوں کا، رنگ برنگ کا، بو قلموں، گونا گوں

مِلان

ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا‏

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَلْعُون قَرار دینا

رک : ملعون ٹھہرانا ۔

مَلْعُون ہونا

ناپسندیدہ ہونا ، قابل نفرت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاعُون کے معانیدیکھیے

مَلاعُون

malaa'uun•मला'ऊन

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مَلاعُون کے اردو معانی

صفت

  • رک : ملعون جو اس کا رائج املا ہے (بطور طنز و تنفر مستعمل)

Urdu meaning of malaa'uun

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha malu.un jo is ka raa.ij imlaa hai (bataur tanz-o-tanaffur mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاعُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاعُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone