تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَوِّج" کے متعقلہ نتائج

مُرَوِّج

۔(ع)صفت۔رائج کرنےو الا۔

مُرَوَّج

رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا

مَرُوج

سہاگ پُڑیا کی وہ چیزیں جو ریت رسم کے دن دولھا اور سات سہاگنوں سے پسوا کر دلہن کی مانگ میں بھری جاتی ہیں

مُرَوَّج کَرنا

رائج کرنا، جاری کرنا

مُرَوَّج ہونا

رائج ہونا، مستعمل ہونا

مُرَوَّج اَقدار

values in vogue

مُرَوَّجَہ

مروج، جو رائج یا جاری ہو

مُروجھا

مرجھایا ہوا ، پژمردہ ۔

مُرَوَّجَہ دُعا

رائج یا مقررہ دعا ۔

مُرَوَّجَہ زَبان

رائج یا زندہ زبان ، زبان جو جاری یا رائج ہو ۔

مُرَوَّجَہ طَور

رک : مروجہ طرز ۔

مُرَوَّجَہ عِبادَت

جاری عبادت، مقررہ عبادت یا بندگی

مُرَوَّجَہ طَرز

مقبول عام روش ، جاری یا رائج انداز ۔

مُرَوَّجَہ نِصاب

نصاب تعلیم جو رائج ہو ۔

مُرَوَّجَہ ہَتِھیار

ہتھیار جن کا رواج ہو ، اپنے زمانے میں رائج ہتھیار ، اپنے زمانے کے آلاتِ حرب و ضرب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوِّج کے معانیدیکھیے

مُرَوِّج

muravvij•मुरव्विज

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُرَوِّج کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ع)صفت۔رائج کرنےو الا۔
  • رائج کرنے والا ، رواج دینے والا ، جاری کرنے والا ۔

Urdu meaning of muravvij

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e)sifat।raa.ij karnevaalaa
  • raa.ij karne vaala, rivaaj dene vaala, jaarii karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَوِّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَوِّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone