تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْلُوقات" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوقِیَّت

پیدا کیے جانے کی حالت ، مخلوق ہونا ، پیدا کیا جانا

مَخْلُوقَہ

پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

مُخِل اَوقات

وقت میں خلل ڈالنے والا، جو وقت ضائع کرنے کا باعث بنے

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَطْلُوقَہ

(طب) وہ عورت جس کو درد زہ ہو

مَخْلُوطَہ

مخلوط کیا ہوا ، ملی جُلی چیزوں کا مجموعہ

مَخْلُوع

۱۔ نکالا ہوا ، معزول کیا ہوا ، باہر لایا ہوا

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مَعْلُومات

جانے ہوئے امور، علم، آگاہی، اطلاعات، واقفیت، تجربہ، علمی لیاقت، کسی چیز کے بارے میں تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، خبریں

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مَخْطُورات

مخطور (رک) کی جمع ، اندیشے ، وسوسے ، خطرے ، خیالات

مَعْلُولات

(منطق) کسی سبب سے ظاہر ہونے والے نتیجے ۔

مَخْطُوطات

قلمی تحریریں، غیر مطبوعہ کتابیں یا رسالے وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوقات کے معانیدیکھیے

مَخْلُوقات

maKHluuqaat•मख़्लूक़ात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَخْلُوق

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْلُوقات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

شعر

Urdu meaning of maKHluuqaat

  • Roman
  • Urdu

  • har kism kii maKhluuq, maKhluuq, duniyaa aur jo kuchh duniyaa me.n hai, kaaynaat aur tamaam ashyaa jo kaaynaat me.n hain, duniyaa-o-maafiiha

English meaning of maKHluuqaat

Noun, Feminine, Plural

  • creations, creatures

मख़्लूक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • चराचर जगत और प्राणी वर्ग, वो सब चीजें जो संसार में हैं

مَخْلُوقات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْلُوقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْلُوقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone