تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْلُوقَہ" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوقَہ

پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَطْلُوقَہ

(طب) وہ عورت جس کو درد زہ ہو

مَخْلُوطَہ

مخلوط کیا ہوا ، ملی جُلی چیزوں کا مجموعہ

مَخْلُوع

۱۔ نکالا ہوا ، معزول کیا ہوا ، باہر لایا ہوا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوقَہ کے معانیدیکھیے

مَخْلُوقَہ

maKHluuqa•मख़लूक़ा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْلُوقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

Urdu meaning of maKHluuqa

  • Roman
  • Urdu

  • paida kii ga.ii chiizen, maKhluuq

English meaning of maKHluuqa

Noun, Feminine

  • creature, created being, creation

मख़लूक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैदा की गई चीज़ें, जीव-जंतु

مَخْلُوقَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْلُوقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْلُوقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone