تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکبُود" کے متعقلہ نتائج

مَکبُود

جس کے جگر میں زخم یا بیماری ہو ؛ (طب) وہ مریض جس کے افعال جگر میں ضعف ہو ، جگر کا بیمار ، جگر کی بیماری میں مبتلا شخص

مَکبُوب

منہ کے بل ، پٹ ، اوندھا ، چت ۔

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَحدُود

رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا

مَقصُود

جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَکّھو

(عو) افواہ ، چرچا ، گپ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکبُود کے معانیدیکھیے

مَکبُود

makbuud•मक्बूद

اصل: عربی

اشتقاق: كَبَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَکبُود کے اردو معانی

 

  • جس کے جگر میں زخم یا بیماری ہو ؛ (طب) وہ مریض جس کے افعال جگر میں ضعف ہو ، جگر کا بیمار ، جگر کی بیماری میں مبتلا شخص

Urdu meaning of makbuud

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke jigar me.n zaKham ya biimaarii ho ; (tibb) vo mariiz jis ke afaal jigar me.n zof ho, jigar ka biimaar, jigar kii biimaarii me.n mubatlaa shaKhs

मक्बूद के हिंदी अर्थ

 

  • जिसके जिगर में घाव या रोग हो, (चिकित्सा) वह रोगी जिसके यकृत क्रिया में दोष हो, यकृत का रोग, यकृत के रोग में लिप्त व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکبُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکبُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone