تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجہُولا" کے متعقلہ نتائج

مَجہُولا

۔(ھ)صفت۔۱۔وسطی۔درمیانی۔منجھلا۔میانہ۔متوسط۔۲۔مذکربڑادیگچہ۔چھوٹی دیگ۔

مَجہُولَہ

مجہول (رک) کی تانیث ۔

مَجھولا

بڑا دیگچہ، چھوٹی دیگ، ایک قسم کا دیگچہ جو دیگ سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں دیگ کی مقدار سے نصف چاول یا سالن آتا ہے

یائے مَجہُولَہ

رک : یاے مجہول ۔

مَقادِیرِ مَجہُولَہ

الجبرا: غیر معلوم مقداریں، نامعلوم مقادیر

مَجہُولی

مجہول سے منسوب یا متعلق، مجہول ہونا، سستی، جہالت

مَجہُول

نامعلوم، غیر معروف

مَجہَلَہ

۱۔ جہالت پر آمادہ کرنے والی چیز، کوئی چیز جو غفلت یا بے وقوفی کی بات یا کام کرائے ؛ جہل کا سبب

مَجعُول

پیدا کیا ہوا ، بنایا ہوا

مَجہُول مَجہُولات

مجہول (رک) کی جمع ، نامعلوم (چیزیں ، امور وغیرہ) ۔

مَجہُولُ النَّسْل

جس کی نسل معلوم نہ ہو یا نسل میں شبہ ہو، مجہول النسب

مَجھلا

مَجھیلا

لڑائی، جھگڑا، ٹنٹا، قضیہ، جھمیلا

مَجَھلا

۔(ھ)مذکر۔(ہندو۔عو)جھگڑا۔قضیہ۔جھمیلا۔ٹنٹا۔(پڑنا۔ڈالنا کے ساتھ)

مَجھولی

چھوٹی بیل گاڑی ؛ ڈولی جسے کہار اُٹھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجہُولا کے معانیدیکھیے

مَجہُولا

maj.huulaa•मजहूला

  • Roman
  • Urdu

مَجہُولا کے اردو معانی

  • ۔(ھ)صفت۔۱۔وسطی۔درمیانی۔منجھلا۔میانہ۔متوسط۔۲۔مذکربڑادیگچہ۔چھوٹی دیگ۔

Urdu meaning of maj.huulaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha)sifat।१।vastii।daramyaanii।manjhlaa।miyaana।mutavassit।२।muzakkar ba.Daa degacha।chhoTii deG

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجہُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجہُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone