تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجھولا" کے متعقلہ نتائج

مَجھولا

بڑا دیگچہ، چھوٹی دیگ، ایک قسم کا دیگچہ جو دیگ سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں دیگ کی مقدار سے نصف چاول یا سالن آتا ہے

مَجھلا

مَجھیلا

لڑائی، جھگڑا، ٹنٹا، قضیہ، جھمیلا

مَجھولی

چھوٹی بیل گاڑی ؛ ڈولی جسے کہار اُٹھاتے ہیں

مَجہُولَہ

مجہول (رک) کی تانیث ۔

مَجَھلا

۔(ھ)مذکر۔(ہندو۔عو)جھگڑا۔قضیہ۔جھمیلا۔ٹنٹا۔(پڑنا۔ڈالنا کے ساتھ)

مَجہُولا

۔(ھ)صفت۔۱۔وسطی۔درمیانی۔منجھلا۔میانہ۔متوسط۔۲۔مذکربڑادیگچہ۔چھوٹی دیگ۔

مَنجھولا

چھوٹا نہ بڑا بلکہ درمیانی، اوسط ناپ جسامت کا، عمر یا درجے کا

مَجھیلا پَڑنا

جھمیلا پڑنا ، قضیے کا طول پکڑنا ، کسی مقدمے یا معاملے کا پیچ در پیچ ہونا

مَجھیلا ڈالنا

جھگڑا ڈالنا ؛ کسی قضیے ، مقدمے یا معاملے کو پیچ در پیچ بنانا

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مُٹھولا

مشت زنی ، جلق ، ہتھرس ، ہاتھ سے منی نکالنا

مَجھیلی

بیچ کی ، درمیانی ، وسطی ، مجھولی ؛ دوپہر ؛ آدھی رات

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَلاّ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجھولا کے معانیدیکھیے

مَجھولا

majholaa•मझोला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَجھولا کے اردو معانی

صفت

  • (عمر، حجم، طول وغیرہ کے اعتبار سے) بیچ کا، درمیانی، وسطی، منجھلا، میانہ، متوسط
  • بڑا دیگچہ، چھوٹی دیگ، ایک قسم کا دیگچہ جو دیگ سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں دیگ کی مقدار سے نصف چاول یا سالن آتا ہے

Urdu meaning of majholaa

  • Roman
  • Urdu

  • (umr, hujam, tuul vaGaira ke etbaar se) biich ka, daramyaanii, vastii, manjhlaa, miyaana, mutavassit
  • ba.Daa degacha, chhoTii deG, ek kism ka degacha jo deG se chhoTaa hotaa hai aur is me.n deG kii miqdaar se nisf chaaval ya saalan aataa hai

English meaning of majholaa

Adjective

  • ( according to age, volume, length etc.) middle, medium
  • big caldron, small caldron, a kind of caldron that is smaller than ordinary caldron

मझोला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( आयु, आयतन, लंबाई आदि के अनुसार) बीच का, मध्य का, मध्य, मंझला, दरमियान का, माध्यम
  • बड़ा देगचा, छोटी देग़, एक प्रकार का देगचा जो देग़ से छोटा होता है और इसमें देग़ की मात्रा से आधा चावल या सालन आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone