تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیتِھلی" کے متعقلہ نتائج

مَیتِھلی

متھلہ زبان، بہاری زبان کی ایک بولی جو صوبہ بہار (بھارت) کے کئی شہروں میں بولی جاتی ہے

مِیتَھلی

رک : میتھلک ۔

مَیتِھلی خَط

میتھلی زبان کا ایک خط جو بنگلا رسم الخط سے مشابہ ہے ۔

مَیتِھل

راجا جنک

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُطالَعَہ

کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مَتھالی

(زربافی) جنتر کا سوراخ جو تار کی موٹان کے مطابق ہوتا یا کیا جاتا ہے

مُہتالی

(گاڑی بانی) ایک گھوڑے کی گاڑی کے بم کے پچھلے حصے پر جڑے ہوئے ایسے آنکڑے جس میں جوت کے سرے اٹکانے کے بعد از خود نہ نکل سکیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیتِھلی کے معانیدیکھیے

مَیتِھلی

maithilii•मैथिली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَیتِھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متھلہ زبان، بہاری زبان کی ایک بولی جو صوبہ بہار (بھارت) کے کئی شہروں میں بولی جاتی ہے
  • (پنگل) پیار چھند اور امتراکشر چھند کے درمیان کا پندرہ اکشروں پر مشتمل ایک غیر مقفیٰ ورنک چھند، جو میتھلی شرن گپت کے نام سے منسوب ہے
  • راجا جنک کی دختر سیتا

Urdu meaning of maithilii

  • Roman
  • Urdu

  • mithila zabaan, bihaarii zabaan kii ek bolii jo suuba bihaar (bhaarat) ke ka.ii shahro.n me.n bolii jaatii hai
  • (pingal) pyaar chhand aur amatraakshar chhand ke daramyaan ka pandrah akshro.n par mushtamil ek Gair muqaffaa varNak chhand, jo maithiliishraN gupt ke naam se mansuub hai
  • raajaa janak kii duKhtar siitaa

मैथिली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिथिला देश के राजा की कन्या, जानकी। सीता।
  • मिथिला देश की बोली। वि० मिथिला देश अथवा मैथिलों का।
  • मिथिला की भाषा
  • सीता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیتِھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیتِھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone