تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلانِ دِل" کے متعقلہ نتائج

مَیلانِ دِل

دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

دِل مِلْنا

انسیت پیدا ہونا، یگانگت ہونا، یکدلی ہونا، خلوص و محبت ہونا

دِل مِلانا

موافقت پیدا کرنا ، میل جول بڑھانا ، ربط و ضبط کرنا .

دِل سے مِلْنا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل مَلْنا

بے چین کرنا ، بے قرار کرنا ، سخت اذیّت دینا .

دو دِل مِلْنا

محبت ہو جانا ، یگانگت ہونا ، یک جان ہونا .

دِل کو مِلانا

تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا ؛ محبت کرنا

دِل کو مَلْنا

دل کو پامال کرنا ، فریفتہ کرنا

دِل سے دِل مِلْنا

محبت کا تعلق پیدا ہونا ، آپس میں بگانگت اور اِتَحاد ہونا ، اُنس ہونا

دَل مَلْنا

پِیس ڈالنا، مسل ڈالنا، روندنا، اچھی طرح کچلنا

دِل کو چَین مِلنا

آرام ہونا، راحت ہونا

دِل میں جَگَہ مِلنا

رک : دل میں جگہ پانا

دِل سے دِل مِلانا

میل جول پیدا کرنا ، تعلق قائم کرنا

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

دِل کو پاؤں سے مَلْنا

کسی کے دل کو انتہا سے زیادہ اپنا فریفتہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلانِ دِل کے معانیدیکھیے

مَیلانِ دِل

mailaan-e-dil•मैलान-ए-दिल

  • Roman
  • Urdu

مَیلانِ دِل کے اردو معانی

  • دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

شعر

Urdu meaning of mailaan-e-dil

  • Roman
  • Urdu

  • dil ka rujhaan, dillii tavajjaa, dillii Khaahish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلانِ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلانِ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone