تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْو ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مَحْو ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، نیست و نابود ہونا

سَہو مَحْو ہو جانا

مبہوت یا مدہوش ہو جانا .

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو ہو جانا کے معانیدیکھیے

مَحْو ہو جانا

mahv ho jaanaaमहव हो जाना

  • Roman
  • Urdu

مَحْو ہو جانا کے اردو معانی

  • مٹنا ، فنا ہونا ، نیست و نابود ہونا
  • نہایت عاشق اور فریفتہ ہو جانا ، متحیر ہو جانا ، بھونچکا ہو جانا ، بت ہو جانا ، مبہوت ہو جانا ، کچھ خبر نہ رہنا ، گم صم ہونا

Urdu meaning of mahv ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTnaa, fan honaa, niist-o- naabuud honaa
  • nihaayat aashiq aur farefta ho jaana, mutahayyar ho jaana, bhaunchakkaa ho jaana, but ho jaana, mabhuut ho jaana, kuchh Khabar na rahnaa, gumsum honaa

महव हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मिटना, फ़ना होना, नीस्त-ओ- नाबूद होना
  • निहायत आशिक़ और फ़रेफ़्ता हो जाना, मुतहय्यर हो जाना, भौंचक्का हो जाना, बुत हो जाना, मबहूत हो जाना, कुछ ख़बर ना रहना, गुमसुम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْو ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، نیست و نابود ہونا

سَہو مَحْو ہو جانا

مبہوت یا مدہوش ہو جانا .

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْو ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْو ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone