تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْصَب" کے متعقلہ نتائج

مَحْصَب

کنکریوں والی زمین ؛ مراد : ایک جگہ جو مکہء معظمہ اور منیٰ کے درمیان واقع ہے اور جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم اور صحابہ قیام فرمایا کرتے تھے ، عموماً مقام کے ساتھ مستعمل

مُحْسِب

کافی ہونے والا ، کافی

مَنصَب

نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْلَب

جن٘گی شاہ دانے (Prunus serotina) کی چھال جو موسم خزاں میں جمع کی جاتی ہے کم عمر چھال چکنی سرخی مائل بھوری جس پر عرضی رخ میں طویل عدسی خانے ہوتے ہیں اور کسر دانہ دار زیادہ عمر کی چھال کھردری اور جوزی سرخ ، ذائقہ حابس ، ابازیری اور تلخ بو پانی کے ساتھ نقوع بنانے کے بعد کڑوے باداموں کی طرح کی ، لاط : Pruni Virginianae Cortex .

مُحْصی

احصا کرنے والا ، شمار کرنے والا ، گننے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک اسم صفاتی

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مِعْصَب

(طب) تسمہ ، فیتہ ، پیٹی

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحَصَّل

۱۔ حاصل کرنے والا ، تحصیل کرنے والا ، طالب علم

محجب

پوشیدہ، پنہاں

مُحِبْ

مُحَبّب

کسی کو اپنا حبیب اور دوست بنانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصَب کے معانیدیکھیے

مَحْصَب

mahsab•महसब

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَحْصَب کے اردو معانی

صفت

  • کنکریوں والی زمین ؛ مراد : ایک جگہ جو مکہء معظمہ اور منیٰ کے درمیان واقع ہے اور جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم اور صحابہ قیام فرمایا کرتے تھے ، عموماً مقام کے ساتھ مستعمل

Urdu meaning of mahsab

  • Roman
  • Urdu

  • kankariyo.n vaalii zamiin ; muraad ha ek jagah jo makkaa-e-muazzmaa aur munh ke daramyaan vaaqya hai aur jahaa.n aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam aur sahaaba qiyaam farmaayaa karte the, umuuman muqaam ke saath mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone