تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محجب" کے متعقلہ نتائج

محجب

پوشیدہ، پنہاں

مَحجُوب

جو حجاب میں ہو، مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، پردے میں

مَحْجُوبی

پشیمانی، ندامت، شرمندگی

مَحجُوب کَرنا

نادم یا شرمندہ کرنا ، شرمسار کرنا ۔

مَحجُوب ہونا

محجوب کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، شرمسار یا نادم ہونا ۔

مَحجُوب خاموشی

رازداری کی خاموشی ۔

مَحجُوبِ مُطلَق

(تصوف) وہ شخص جو مقام حیرت پر فائز ہو اور کسی چیز کی اوس کو خبر نہ ہو

مَحجُوبُ المِیراث

رک : محجوب الارث ۔

مَحجُوبُ الْخَلْقَت

لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا ، گوشہ نشین ۔

مَحجُوبُ الاِرث

جو وراثت سے خارج کر دیا گیا ہو ، جو وراثت کے قابل نہ ہو ۔

مُوجِب

باعث، سبب، وجہ

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحِبْ

مُحْتَجَب

پوشیدہ، پہناں، چھپنے والا

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں محجب کے معانیدیکھیے

محجب

mohjib•मोहजिब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

محجب کے اردو معانی

صفت

  • پوشیدہ، پنہاں

Urdu meaning of mohjib

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida, pinhaa.n

मोहजिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपा हुआ, कपड़े से ढका हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (محجب)

نام

ای-میل

تبصرہ

محجب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone