تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرَمان" کے متعقلہ نتائج

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

مِہر مُنَوَّر

روشن سورج، چمکتا ہوا سورج

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مُحَرَّم مَنانا

محرم میں ماتم کرنا ، سوگ منانا

مَہر میں لِکھنا

نکاح سے قبل مہر کی صورت میں تحریراً دینا۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

مِہر مُنِیر

رک : مہر منور ۔

مُہرِ مَنْصَبی

سرکاری یا دفتری مہر جو مجاز افسر استعمال کر سکتا ہے ، عدالت کی مہر ، حاکم کی مہر

اَلقاسِمُ مَحْرُومٌ

مجمع میں کوئی چیز تقسیم کرنے والا عموماً (اپنے حصے سے) محروم رہ جاتا ہے

اَلحَرِیصُ مَحْرُومٌ

لالچی گھاٹے میں رہتا ہے، لالچ کرنے ولا کچھ نہیں پاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرَمان کے معانیدیکھیے

مَحْرَمان

mahramaanमहरमान

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مَحْرَم

مادہ: حَرَم

اشتقاق: حَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَحْرَمان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

Urdu meaning of mahramaan

  • Roman
  • Urdu

  • jaanne vaale, vaaqif kaar log, taraakiib me.n mustaamal, jaiseh muhr maan israar, muhr maan raaz vaGaira

English meaning of mahramaan

Noun, Masculine, Plural

महरमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जानने वाले, परिचित लोग, समास में उपयोगित, जैसे: महरमान-ए-असरार, महरमान-ए-राज़ आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

مِہر مُنَوَّر

روشن سورج، چمکتا ہوا سورج

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مُحَرَّم مَنانا

محرم میں ماتم کرنا ، سوگ منانا

مَہر میں لِکھنا

نکاح سے قبل مہر کی صورت میں تحریراً دینا۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

مِہر مُنِیر

رک : مہر منور ۔

مُہرِ مَنْصَبی

سرکاری یا دفتری مہر جو مجاز افسر استعمال کر سکتا ہے ، عدالت کی مہر ، حاکم کی مہر

اَلقاسِمُ مَحْرُومٌ

مجمع میں کوئی چیز تقسیم کرنے والا عموماً (اپنے حصے سے) محروم رہ جاتا ہے

اَلحَرِیصُ مَحْرُومٌ

لالچی گھاٹے میں رہتا ہے، لالچ کرنے ولا کچھ نہیں پاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone