تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْنُون" کے متعقلہ نتائج

مَحْنُون

دیوانہ ، پاگل

مَمْنُون

احسان رکھا گیا، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو، احسان مند، شکر گزار

مَحزُون

مَسْنُون

۱۔ وہ (فعل یا طریقہ) جو سنت رسول ہو یعنی جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اختیار کیا ہو یا کرنے کا حکم دیا ہو ۔

مَکْنُون

پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی

مَحْقُون

باز رکھا گیا ، کسی چیز کو نکلنے سے روکا گیا ؛ تراکیب میں مستعمل

مَحْنُوج

بٹا ہوا (ڈورا ، رسّی وغیرہ)

مَعْنُون

پاگل، دیوانہ

مَظْنُون

قیاس یا خیال کیا گیا، مشتبہ، مشکوک

مُحَنِّن

رحم کرنے والا ، مہربان

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

مَغنُون

(لسانیات) غنہ والا ، جس میں غنہ پایا جائے ۔

مَنُون

بہت احسان جتانے والا ۔

مُعَنْوَن

عنوان کیا ہوا، دیباچہ کیاگیا، (کتاب، دیوان وغیرہ) کسی دوست یا بزرگ یا کسی شخص کے نام انتساب کیا ہوا، نامزد کیا گیا

مُنَوَّن

۔ (ع) صفت۔ وہ حرف جس پر تنوین ہو۔ عربی لفظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفط مُنَوَّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے لہوذا اندازاً اور رسیداً غلط ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْنُون کے معانیدیکھیے

مَحْنُون

mahnuun•महनून

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَحْنُون کے اردو معانی

صفت

  • دیوانہ ، پاگل

Urdu meaning of mahnuun

  • Roman
  • Urdu

  • diivaanaa, paagal

महनून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दीवाना, पागल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone