تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہدِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَہدِیَّہ

مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

مادِیَہ

مادہ سے منسوب

مِہدِیا

(شکاری)گولڑا جسیم اور بڈھا سیاہ ہرن یا پرانا ہوشیار اور شکاری سے بدکا ہوا وحشی جانور

مَہدِیَّہ رَسائِل

امام مہدی کی تحریک کے سلسلے میں ابلاغ کے ذریعے پیغام پہچانے والے رسالے یا کتابچے ۔

مادِّیات

مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.

مادِیان

مادّۂ اسپ، گھوڑی

عِلَّتِ مادِّیَہ

وہ مادّہ جو حلول صورت کا محل ہو ، وہ مادّہ جس سے کوئی شے بنی ہو ، جو محل استقرار قوت اور حامل قوت ہو .

نَزلَۂ مِعدِیَہ

معدے کا نزلہ، مراد : معدے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کا متورم ہو جانا اور اسی حالت کو ورم معدہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

مَدِیَہ

مویشیوں میں مادہ نسل

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مادا

स्त्रीलिंग, नारी, महिला

مادی

منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی

مادِّی

مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی

مِعدہ

پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ

مَعدیٰ

گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہدِیَّہ کے معانیدیکھیے

مَہدِیَّہ

mahdiyyah•महदिय्या

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَہدِیَّہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

Urdu meaning of mahdiyyah

  • Roman
  • Urdu

  • mahdii (ilam) se mansuub ya mutaalliq, muslmaano.n ka ek firqa jo gujraat, kaaThiyaavaa.D me.n hai ye log sayyad muhammad mahdii jonporii ke pairau hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہدِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہدِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone