تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَل دار" کے متعقلہ نتائج

مَحَل دار

محل کا پاسبان، محل کی حفاظت کرنے والا، والی، شاہی زمانے کا ایک عہدے دار جس کے ذمے محل کا انتظام اور حفاظت کا کام ہوتا تھا، خواجہ سرا، ملازم

مَحَل داری

(کاشت کاری) وہ زمین جو کاشتکاروں کی مشترکہ ملکیت ہو

مَحَل دارِ وِداجی

محل کی سب سے اہم خادمہ جس کے زیر نگرانی کئی خادمائیں ہوتی ہیں

مَحَل دارنی

وہ ملازمہ یا خادمہ جو محل کا کام کرتی ہے اور تمام ملازمانِ محل کی افسرہ ہوتی ہے، محافظ محل، چوکیدارنی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَل دار کے معانیدیکھیے

مَحَل دار

mahal-daarमहल-दार

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مَحَل دار کے اردو معانی

دیگر

  • محل کا پاسبان، محل کی حفاظت کرنے والا، والی، شاہی زمانے کا ایک عہدے دار جس کے ذمے محل کا انتظام اور حفاظت کا کام ہوتا تھا، خواجہ سرا، ملازم

Urdu meaning of mahal-daar

  • Roman
  • Urdu

  • mahl ka paasabaan, mahl kii hifaazat karne vaala, vaalii, shaahii zamaane ka ek ohadedaar jis ke zimme mahl ka intizaam aur hifaazat ka kaam hotaa tha, Khavaajaasraa, mulaazim

English meaning of mahal-daar

Other

महल-दार के हिंदी अर्थ

अन्य

  • महल का पासबान, महल की हिफ़ाज़त करने वाला, शाही काल का एक अधिकारी जो महल के प्रबंधन और संरक्षण का काम करता था, शाही ज़माने का एक ओहदेदार जिस के ज़िम्मे महल का इंतिज़ाम और हिफ़ाज़त का काम होता था, मुलाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحَل دار

محل کا پاسبان، محل کی حفاظت کرنے والا، والی، شاہی زمانے کا ایک عہدے دار جس کے ذمے محل کا انتظام اور حفاظت کا کام ہوتا تھا، خواجہ سرا، ملازم

مَحَل داری

(کاشت کاری) وہ زمین جو کاشتکاروں کی مشترکہ ملکیت ہو

مَحَل دارِ وِداجی

محل کی سب سے اہم خادمہ جس کے زیر نگرانی کئی خادمائیں ہوتی ہیں

مَحَل دارنی

وہ ملازمہ یا خادمہ جو محل کا کام کرتی ہے اور تمام ملازمانِ محل کی افسرہ ہوتی ہے، محافظ محل، چوکیدارنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَل دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَل دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone