تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحامِل" کے متعقلہ نتائج

مَحامِل

محملیں ؛ ہودجیں

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

مَحاصِل

آمدنی، نفع، محصول، پیداوار کا محصول

مَحامِد

تعریفیں، اچھائیاں، نیک خصلتیں، اوصاف حمیدہ

مَحافِل

محفل کی جمع، لکھنؤ میں مذکرکے معنوں میں استعمال، میٹنگ، جلسہ، محفلیں، مجلسیں، انجمنیں، مجمع

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

مَحْمُولَہ

لادا گیا، اٹھایا گیا

مَحال

مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحامِل کے معانیدیکھیے

مَحامِل

mahaamil•महामिल

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَحامِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محملیں ؛ ہودجیں
  • مفاہیم ، مضمرات ۔

Urdu meaning of mahaamil

  • Roman
  • Urdu

  • mahamile.n ; haudje.n
  • mafaahiim, muzammiraat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone