تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْرِبَین" کے متعقلہ نتائج

مَغْرِبَین

دونوں مغرب، مغرب تا مغرب، پورا عالم، ساری دنیا

نَمازِ مَغرِبَین

(اہل ِتشیع) مغرب اور عشا کی بیک وقت پڑھی جانی والی نماز ۔

مَغْرِبان

شرق و غرب ، تمام علاقے

مَغْرِبی

مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا

مَغْرِبیانا

مغربی بنانا ، مغربی ممالک کے افکار و اطوار میں ڈھالنا (خصوصاً مشرقی اقدار کو) ۔

مُجَرّبِین

مجرب (رک) کی جمع ، تجربہ کرنے والے لوگ ، تجربہ کار ، کامیاب لوگ ۔

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مَغْرِبِیَّت

اجنبیت، غیریت

مور بِین

(موسیقی) وہ بین جس کا سرا مور کے منھ اور گردن کی شکل کا بنا ہو

میرِیں

رک : میری

مَرنیں

مرنے (رک) کا قدیم املا ۔

مہرباں

kind

مِہربان

۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔

مُطْرِبی

گانا گانے کا کام یا پیشہ

مُرَبّی

پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، تربیت کرنے والا، سرپرست، پشت پناہ، دست گیر، حامی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْرِبَین کے معانیدیکھیے

مَغْرِبَین

maGribain•मग़रिबैन

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مَغْرِب

دیکھیے: مَغْرِب

موضوعات: فقہ

اشتقاق: غَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْرِبَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • دونوں مغرب، مغرب تا مغرب، پورا عالم، ساری دنیا
  • (فقہ) مغرب اور عشا کی نماز جب دونوں ملا کر پڑھی جائیں

Urdu meaning of maGribain

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n maGrib, maGaribtaa maGrib, puura aalim, saarii duniyaa
  • (fiqh) maGrib aur isha kii namaaz jab dono.n mila kar pa.Dhii jaa.e.n

English meaning of maGribain

Noun, Feminine, Plural

  • both west sides, from west to west, whole world

मग़रिबैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • दोनों पश्चिमी दिशा, पश्चिम से पश्चिम की ओर, मुराद : सारी दुनिया, संपूर्ण दुनिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْرِبَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْرِبَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone