تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگْھن" کے متعقلہ نتائج

مَگْھن

خوشبودار ، معطر .

مَگَن

کسی خیال، (بات یا کام میں) ڈوبا ہوا، مستغرق، منہمک

مَگھوَن

دولت مند ؛ امیر آدمی نیز دولت کی دیوی ، لکشمی .

مَگھی

۔صفت۱۔ مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے۔جہاں کا پان مشہور ہے۲۔ مذکر۔ ایک قسم کا پان ۳۔ ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔

مَگھا

(ہیئت) دسواں نچھتر، جو پانچ ستاروں پر مشتمل اور گھر کی شکل کا ہوتا ہے

مَگَن رَہنا

(کسی کام میں) محو ، مصروف یا مشغول ہونا

مَگن ہونا

(کسی خیال کام یا بات میں) گم ہونا، کھو جانا

مِگھا

میگھ ، بادل ۔

مَگھّا

رک : مگدھ .

مُگانا

(کاشت کاری) غلے وغیرہ کو بوسیدہ یا پرانا کر دینا، جس سے کھکرائند آنے لگے

مُگنا

۱۔ مونگ کی طرح ُبو ہونا

مَیگُونی

رک : مے کے تحتی الفاظ ۔

مَگُھونَہ

دولت مند ؛ (مجازا ً) سخی ۔

مہاگنی

۱۔ ایک درخت کی جوہردار لکڑی جو تعمیر میں کام آتی ہے نیز فرنیچر وغیرہ بنانے میں مستعمل ہے ۔

مَگوانا

رک : منگوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگْھن کے معانیدیکھیے

مَگْھن

maghn•मघ्न

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَگْھن کے اردو معانی

صفت

  • خوشبودار ، معطر .

Urdu meaning of maghn

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuudaar, muattar

मघ्न के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुशबूदार, सुघंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگْھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگْھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone