تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدِیحَت" کے متعقلہ نتائج

مَدِیحَت

تعریف و توصیف ، مدح سرائی ، مدحت ۔

مِدْحَت

تعریف و توصیف، ثنا، ستائش، مدح (عموماََ نظم میں)

مَدِیحَہ

تعریف، ستائش، ثنا

مِدْحَت سَرائی

مدح خوانی ، مدح سرائی ، قصیدہ خوانی

مِدْحَت گَر

تعریف کرنے والا ، مدح خواں

مِدْحَت سَرا

مدح سرائی کرنے والا ، مدح خواں ، مدح سرا

مِدْحَتِ رَسُول

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف ، نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

مِدْحَت نِگاری

تعریف و توصیف لکھنا ، مدح نویسی ، مدح سرائی

مِدْحَت سَرا ہونا

تعریف و توصیف کرنا ، مدح سرا ہونا ، قصیدہ خوانی کرنا

مِدْحَتِ آلِ مُحَمَّدؐ

خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ثنا خوانی، توصیف اہل بیت

مِدْحَتِ شاہیک

رک : مدحت رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

مِدحَتِ شاہِ دو سَرا

شاہ دوسرا کی مدحت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و ثنا

مَدِیح

جس کی تعریف و ستائش کی گئی ہو، ممدوح

مَدّاحِیَّت

مداح ہونا ، تعریف کرنا

مَدْحِیات

مدح و ستائش پر مشتمل کلام یا اشعار ، تعریف و توصیف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِیحَت کے معانیدیکھیے

مَدِیحَت

madiihat•मदीहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَدَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَدِیحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعریف و توصیف ، مدح سرائی ، مدحت ۔

Urdu meaning of madiihat

  • Roman
  • Urdu

  • taariif-o-tausiiph, madhasraa.ii, midhat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدِیحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدِیحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone