تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدُھو" کے متعقلہ نتائج

مَدُھو

انگبیں ، پھولوں کا رس ۔

مَدُھو ماس

موسم بہار، چیت کا مہینہ

مَدُھو سُودَن

مدھو نامی راکشس کو قتل کرنے والا

مَدُھو پُری

مدھو راکش کی نگری ، متھرا ، برج کے ایک شہر کا نام جو کرشن جی کی جائے ولادت ہے

مَدُھوری

خوبصورت ، من موہنی ۔

مَدُھول

پنڈالو کی ایک قسم

مَدُھو ماکھی

شہد کی مکھی ، نحل

مَدُھو چَھند

(شاعری) ہندی اوزان کی ایک قسم کے دو حرفی وزن کا نام ۔

مَدُھوبَن

مدھو راکشس کے رہنے کی جگہ جو متھرا کے نزدیک واقع ہے، سگریو کے باغ کا نام

مَدُھوکَر

بھونرا، شہد کی مکھی

مَدُھو مالتی چَھند

(شاعری) ہندی اوزان میں چودہ ماتراؤں کا ایک چھند یا وزن ۔

مَدُھوکَڑی

ایک وضع کی روٹی جو فقیر کوئلوں پر پکاتے ہیں ؛ وہ خوراک جو جاتریوں کو پن سمجھ کر دی جاتی ہے

مَدْھوا

(شاعری) شراب (گیتوں میں مستعمل)

مُدُھولَک

شراب، مے

بَڑْھئی مَدُھو مَکّھی

एक प्रकार की मधु-मक्खी जिसका रंग काला और पंख नीले होते हैं

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدُھو کے معانیدیکھیے

مَدُھو

madhuuमधू

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَدُھو کے اردو معانی

  • انگبیں ، پھولوں کا رس ۔
  • ایک وزن یا بحر کا نام
  • شراب ، انگوری شراب ؛ موسم بہار ، چیت کا مہینہ ؛ ایک راکشس کا نام جسے کرشن جی نے ہلاک کیا تھا ؛ دودھ ، شیر ، جبن ؛ پانی ، جل ، آب ، میٹھا رس ؛ ایک درخت کا نام جسے اشوک بھی کہتے ہیں ؛ موے کا درخت
  • شہد
  • میٹھا ، شیریں

Urdu meaning of madhuu

  • Roman
  • Urdu

  • angbii.n, phuulo.n ka ras
  • ek vazan ya bahr ka naam
  • sharaab, anguurii sharaab ; mausim-e-bahaar, chiit ka mahiina ; ek raakshas ka naam jise krishN jii ne halaak kiya tha ; duudh, sher, jubin ; paanii, jal, aab, miiThaa ras ; ek daraKht ka naam jise ashok bhii kahte hai.n ; moy ka daraKht
  • shahd
  • miiThaa, shiirii.n

مَدُھو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدُھو

انگبیں ، پھولوں کا رس ۔

مَدُھو ماس

موسم بہار، چیت کا مہینہ

مَدُھو سُودَن

مدھو نامی راکشس کو قتل کرنے والا

مَدُھو پُری

مدھو راکش کی نگری ، متھرا ، برج کے ایک شہر کا نام جو کرشن جی کی جائے ولادت ہے

مَدُھوری

خوبصورت ، من موہنی ۔

مَدُھول

پنڈالو کی ایک قسم

مَدُھو ماکھی

شہد کی مکھی ، نحل

مَدُھو چَھند

(شاعری) ہندی اوزان کی ایک قسم کے دو حرفی وزن کا نام ۔

مَدُھوبَن

مدھو راکشس کے رہنے کی جگہ جو متھرا کے نزدیک واقع ہے، سگریو کے باغ کا نام

مَدُھوکَر

بھونرا، شہد کی مکھی

مَدُھو مالتی چَھند

(شاعری) ہندی اوزان میں چودہ ماتراؤں کا ایک چھند یا وزن ۔

مَدُھوکَڑی

ایک وضع کی روٹی جو فقیر کوئلوں پر پکاتے ہیں ؛ وہ خوراک جو جاتریوں کو پن سمجھ کر دی جاتی ہے

مَدْھوا

(شاعری) شراب (گیتوں میں مستعمل)

مُدُھولَک

شراب، مے

بَڑْھئی مَدُھو مَکّھی

एक प्रकार की मधु-मक्खी जिसका रंग काला और पंख नीले होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone