تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مچا دینا" کے متعقلہ نتائج

مچا دینا

برپا کرنا، عمل میں لانا، رچانا

فَریاد مَچا دینا

غل مچانا

ہَلْچَل مَچا دینا

ہنگامہ برپا کرنا ؛ افراتفری مچانا ۔

تَوبَہ تَوبَہ مَچا دِینا

ایسا ظلم یا گناہ کا کام کرنا کہ ساری دنیا توبہ توبہ کرے

دُہائی مَچا دینا

داد فریاد کرنا

ہُلَّڑ مَچا دینا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

مَچّھی دینا

بوسہ دینا ، پیار دینا ۔

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُوچھوں کو بَل دینا

مونچھوں کو تاؤ دینا

مُوچھیں اُکَھڑوا دینا

سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا

مَیچ ہَرا دینا

کسی کو کھیل میں مات دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مچا دینا کے معانیدیکھیے

مچا دینا

machaa denaa•मचा देना

  • Roman
  • Urdu

مچا دینا کے اردو معانی

متعدی

  • برپا کرنا، عمل میں لانا، رچانا
  • گاڑی میں جوتنا

Urdu meaning of machaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • barpa karnaa, amal me.n laanaa, rachaanaa
  • gaa.Dii me.n jotnaa

मचा देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • बरपा करना, अमल में लाना, रचाना
  • गाड़ी में जोतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مچا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مچا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone