تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْطُوح" کے متعقلہ نتائج

مَبْطُوح

جسے پیٹھ کے بل گرایا یا لٹایا جائے ، چت ۔

مَبْطُون

(طب) جس کو شکم کی بیماری ہو ، درد شکم میں مبتلا

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَبْلُوع

اُگلا ہوا ، اًگلوایا ہوا ۔

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَسْطُور

تحریر کیا گیا، مرقوم، مذکور، لکھا ہوا

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مَطْوی

پیچیدہ، لپیٹا گیا، گتھی، الجھن

مُنْطَوی

ملفوف، لپٹا ہوا، تہ کیا ہوا، لپٹنے والا، مجازاً: شامل

مَبْہُوت

حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا

مُبَاح

شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے

مَسْطُول

مَفتُوح

کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)

مَبْذُول

خرچ کیا ہوا، صرف کیا ہوا، استعمال میں لایا ہوا

مَرْطُوب

گیلا، تر، بھیگا ہوا، سیلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْطُوح کے معانیدیکھیے

مَبْطُوح

mabtuuh•मब्तूह

اصل: عربی

اشتقاق: بَطَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَبْطُوح کے اردو معانی

صفت

  • جسے پیٹھ کے بل گرایا یا لٹایا جائے ، چت ۔

Urdu meaning of mabtuuh

  • Roman
  • Urdu

  • jise piiTh ke bil giraayaa ya liTaayaa jaaye, chitt

मब्तूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे पीठ के बल गिराया या लिटाया जाए, चित्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْطُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْطُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone