تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبہُور" کے متعقلہ نتائج

مَبہُور

panting

مُبار

پکوان، گلگلے، پوڑے

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَقہُور

قہر کیا گیا، جس پر کسی کا غضب نازل ہو، سزا وارِ قہر و عذاب، معتوب، مبتلا

مَہُور

سپیروں کا ساز ، پونگی

مَمہُور

جس پر مہر لگائی جائے ، مہر شدہ ، مہر لگا ہوا ۔

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُعَبَّرَہ

تعبیر کیا ہوا ، شرح کیا ہوا (خواب) ۔

مُعَبّری

معبر (رک) کا کام ، خواب کی تعبیر کرنا

مَبْہُوت

حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا

مُجَاوِر

نزدیک کا، قریبی

مَہور

رک : مور ۔

مَبْرُور

۱.برگزیدہ ، پاک ، مقدس ، گناہوں سے بری ۔

مَظْہُور

کھلا ہوا ، ظاہر ، واضح ، آشکارا ۔

مُہُور

بہت سی مہریں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبہُور کے معانیدیکھیے

مَبہُور

mabhuur•मबहूर

English meaning of mabhuur

Adjective

  • panting

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone