تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْدَئِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مَبْدَئِیَّت

(تصوف) مبدئیت ایک نسبتِ محض ہے درمیان احدیت اور واحدیت کے باعتبار تقدم ذات احدیت کے واحدیت پر جو منشاء تعینات اور صفات اور اسماء ہے اور یہاں پر اضافت محض باعتبار تجلی کے ہے

مُبْدِعِیَّت

مبدع یا موجد ہونے کی صفت ، مبدع ہونا ۔

مَبادِیاتی

مبادیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، بنیادی امور سے متعلق ، ابتدائی باتوں سے تعلق رکھنے والا ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مُبْدَعات

پیدا کردہ چیزیں ، ایجادات ؛ (تصوف) وہ اشیا جنھیں اللہ تعالیٰ نے بغیر مادّے کے پیدا کیا ۔

مَبادِیات

مبادی کی جمع الجمع، شروع کی وہ باتیں جو کسی فن کو پڑھنے سے پہلے سیکھی جاتی ہے اور جن کی معلومات کے بغیر وہ علم مکمل نہیں ہوتا، ابتدائی امور، بنیادی باتیں

مَبادِیات اِنْشا

انشا (تحریر کی خوبی) کی ابتدائی یا بنیادی معلومات

مَبادِیاتِ سائِنْس

سنسکرت کا شعبہ بھی تھا ، حساب اور مبادیات اقلیدس بھی پڑھائے جاتے تھے

مَبادِیاتِ پَیدائِش

پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشو و نما کی مختلف کیفیات کا علم

مَبادِیاتِ اُقلِیدَس

اقلیدس کے ابتدائی اصول، بنیادی باتیں

مُباعَدَت

بعید ہونا، جدا ہونا، دوری، جدائی، مفارقت، ہجر، فاصلہ ہونا، بآسانی نہ مل سکنا

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مَبْدیٰ

प्रारम्भ करने का स्थान, प्रकट होने की जगह ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْدَئِیَّت کے معانیدیکھیے

مَبْدَئِیَّت

mabda.iyyat•मब्दइय्यत

  • Roman
  • Urdu

مَبْدَئِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) مبدئیت ایک نسبتِ محض ہے درمیان احدیت اور واحدیت کے باعتبار تقدم ذات احدیت کے واحدیت پر جو منشاء تعینات اور صفات اور اسماء ہے اور یہاں پر اضافت محض باعتبار تجلی کے ہے
  • مبدا ہونے کی خصوصیت ، مبدا ہونا

Urdu meaning of mabda.iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) mabadi.it ek nisbat-e-mahiz hai daramyaan ahdiiyat aur vaahidyat ke baaatbaar taqaddum zaat ahdiiyat ke vaahidyat par jo manshaa-e-taayyunaat aur sifaat aur asmaa-e-hai aur yahaa.n par izaafat mahiz baaatbaar tajallii ke hai
  • mabdaa hone kii Khusuusiiyat, mabdaa honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْدَئِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْدَئِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone