تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْبُودات" کے متعقلہ نتائج

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْدُودات

معدودہ (رک) کی جمع ، شمار کی ہوئی چیزیں ، گنی جانے والی چیزیں ۔

مَعْقُودات

(لفظاً) منجمد چیزیں ، (ارضیات) کم و بیش گول شکل کے کلسی یا سلیکائی مادّے جو ریتیلے پتھر یا مٹی میں پائے جاتے ہیں اور اکثر ان کی تہیں فوصل ریت کے ذرّے اور کسی اور قسم کے مرکزے کے گرد لپٹی ہوتی ہیں ۔

مَبادِیاتی

مبادیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، بنیادی امور سے متعلق ، ابتدائی باتوں سے تعلق رکھنے والا ۔

مُباعَدَت

بعید ہونا، جدا ہونا، دوری، جدائی، مفارقت، ہجر، فاصلہ ہونا، بآسانی نہ مل سکنا

مُبْدِعِیَّت

مبدع یا موجد ہونے کی صفت ، مبدع ہونا ۔

مُبْدَعات

پیدا کردہ چیزیں ، ایجادات ؛ (تصوف) وہ اشیا جنھیں اللہ تعالیٰ نے بغیر مادّے کے پیدا کیا ۔

مَبْدَئِیَّت

(تصوف) مبدئیت ایک نسبتِ محض ہے درمیان احدیت اور واحدیت کے باعتبار تقدم ذات احدیت کے واحدیت پر جو منشاء تعینات اور صفات اور اسماء ہے اور یہاں پر اضافت محض باعتبار تجلی کے ہے

مَبادِیات

مبادی کی جمع الجمع، شروع کی وہ باتیں جو کسی فن کو پڑھنے سے پہلے سیکھی جاتی ہے اور جن کی معلومات کے بغیر وہ علم مکمل نہیں ہوتا، ابتدائی امور، بنیادی باتیں

مَبادِیات اِنْشا

انشا (تحریر کی خوبی) کی ابتدائی یا بنیادی معلومات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْبُودات کے معانیدیکھیے

مَعْبُودات

maa'buudaat•मा'बूदात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مَعْبُودات کے اردو معانی

  • معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of maa'buudaat

  • Roman
  • Urdu

  • maabuud (ruk) kii jamaa, bahut se Khudaa (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْبُودات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْبُودات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone