تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجانی" کے متعقلہ نتائج

مَجانی

ثمرات، فوائد

مَجانیں

۔(ع)مذکر۔جمع مجنوں کی۔دیوانے پاگل۔

مَجانِیق

ایک قسم کے جنگی آلے جن کے ذریعے بڑے بڑے پتھر مارکر قلعے وغیرہ کی دیوار گراتے تھے ۔

مَجانِین

مجنون کی جمع، دیوانے، پاگل

مَہاجَنی

ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مانی

بارہ من کے بقدر وزن .

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مِیانی

درمیان کا، بیچ کا وسطی

مَعانی

مطالب، مفاہیم، معنے، تفسیریں، تشریحات

مَرجانی

مرجان سے منسوب یا متعلق، مرجان کا، مرجان کے رنگ کا

مَغانی

مغنیہ (رک) کی جمع ، گانے والی عورتیں نیز گیت اور گانے

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجانی کے معانیدیکھیے

مَجانی

majaanii•मजानी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَجانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ثمرات، فوائد

اسم، مؤنث

  • (تیلی) کولہو کی موری کے نیچے رکھی ہوئی ہنڈیا یا کوئی برتن، جس میں کولہو میں سے تیل رس کر جمع ہوتا رہے، تیل وانس

Urdu meaning of majaanii

  • Roman
  • Urdu

  • samraat, favaa.id
  • (tiilii) kolhuu kii morii ke niiche rakhii hu.ii hanDiyaa ya ko.ii bartan, jis me.n kolhuu me.n se tel ras kar jamaa hotaa rahe, tel vaans

मजानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समरात, फ़वाइद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone