تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے" کے متعقلہ نتائج

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے کے معانیدیکھیے

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

maare mare na kaaTe kaTeमारे मरे न काटे कटे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے کے اردو معانی

  • مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

Urdu meaning of maare mare na kaaTe kaTe

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil kaam jo Khatm hone hii ko na aa.e, a.isaa shaKhs jis se piichhaa mushkil ho

मारे मरे न काटे कटे के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल काम जो ख़त्म होने ही को ना आए, ऐसा शख़्स जिस से पीछा छुड़ाना मुश्किल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ مارے مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone