تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے" کے متعقلہ نتائج

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے کے معانیدیکھیے

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

kaaTe kaTe na Taale Taleकाटे कटे न टाले टले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے کے اردو معانی

  • نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

Urdu meaning of kaaTe kaTe na Taale Tale

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat saKht jaan, vo bala jo kisii tarah na Tale, vo musiibat jo kisii taur dafaa na ho

काटे कटे न टाले टले के हिंदी अर्थ

  • निहायत सख़्त जान, वह बला जो किसी तरह न टले, वो मुसीबत जो किसी तौर दफ़ा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone