تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارے بھاگے" کے متعقلہ نتائج

مارے بھاگے

شکست خوردہ، بھگوڑے، مار سے بچے کُچے

مارے میہَر اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے میہَرا اور بھاگے پَڑوسَن

مار سے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

نیک نیک مورے بھاگ، ایک مچھلیا کی دو دو مچھلیا

میں بہت خوش قسمت ہوں

بُراکَرے نائی بامْنا بُھلا کَرے میرے بھاگ

کام ان جائے تو فائدہ کا نہ بنے تو نوکر کے سر ؛ برائی دوسرے کے ذمے بھلائی اپنے ذمے .

دَھنِّیَہ میرے بھاگْیَہ

مجھے دنیا کی دولت ملی ، میں کیسا خوش نصیب ہوں ، میرے نصیب جاگے .

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

باگھ مار

شیر کو مار گرانے والا، شیرافگن

آئے مِیر بھاگے بِیر

اعلیٰ کے سامنے ادنیٰ نہیں ٹھہر سکتا

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا مُلّا بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن تُرا حاجی بَگوئِم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

مَن تُرا حاجی بَگویَم تُو مُرا حاجی بَگو

۔(ف) مقولہ۔ طنزاً مستعمل ہے جب دو شخص ایک دوسرے کو نیک اور پاک باطن کہتے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مارے بھاگے کے معانیدیکھیے

مارے بھاگے

maare-bhaage•मारे-भागे

وزن : 2222

مادہ: مارے

  • Roman
  • Urdu

مارے بھاگے کے اردو معانی

صفت

  • شکست خوردہ، بھگوڑے، مار سے بچے کُچے

Urdu meaning of maare-bhaage

  • Roman
  • Urdu

  • shikast Khuurdaa, bhago.De, maar se bachche kuche

English meaning of maare-bhaage

Adjective

  • runaways, absconders, defeated, routed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارے بھاگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارے بھاگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone