تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مار رَکْھنا کے معانیدیکھیے

مار رَکْھنا

maar rakhnaaमार रखना

محاورہ

مادہ: مار

موضوعات: کیمیا فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مار رَکْھنا کے اردو معانی

  • جینا نہ چھوڑنا ، کام تمام کردینا ، ہلاک کر دینا .
  • فریفتہ کر لینا ، عاشق بنا لینا .
  • دوسرے کے مال پر قبضہ کرلینا ، دبا لینا .
  • تباہ کر دینا ، برباد کر دینا ، ستیاناس کر دینا .
  • مجبور کر دینا ، باز رکھنا ، روکے رکھنا .
  • (کیمیا گری) کُشتہ بنا لینا ، راکھ کردینا .
  • ۔۱۔مردے کے برابر کردینا۔؎ ۔۲۔عاشق بنالینا۔؎ ۔۳۔تباہ وبرباد کردینا۔۴۔دوسرے کے مال پر ناجائزقبضہ کرلینا۔دبا لینا۔دبا رکھنا۔(فقرہ) اس نے میری رقم ماررکھی۔۶۔نابود کرنا۔غائب کردینا۔؎

Urdu meaning of maar rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jiinaa na chho.Dnaa, kaam tamaam kardenaa, halaak kar denaa
  • farefta kar lenaa, aashiq banaa lenaa
  • duusre ke maal par qabzaa kar lenaa, dabaa lenaa
  • tabaah kar denaa, barbaad kar denaa, satyaanaas kar denaa
  • majbuur kar denaa, baaz rakhnaa, roke rakhnaa
  • (kiimiyaagarii) kushta banaa lenaa, raakh kardenaa
  • ۔۱۔marde ke baraabar kardenaa। ।२।aashiq banaa lenaa। ।३।tabaah vabarbaad kardenaa।४।duusre ke maal par naajaayaz qabzaa kar lenaa।dabaa lenaa।dabaa rakhnaa।(fiqra) is ne merii raqam maararkhii।६।naabuud karnaa।Gaayab kardenaa।

English meaning of maar rakhnaa

  • usurp, withhold wrongfully

मार रखना के हिंदी अर्थ

  • (कीमियागरी) कुश्ता बना लेना, राख करदेना
  • ۔۱۔मर्दे के बराबर करदेना। ।२।आशिक़ बना लेना। ।३।तबाह वबरबाद करदेना।४।दूसरे के माल पर नाजायज़ क़बज़ा कर लेना।दबा लेना।दबा रखना।(फ़िक़रा) इस ने मेरी रक़म माररखी।६।नाबूद करना।ग़ायब करदेना।
  • जीना ना छोड़ना, काम तमाम करदेना, हलाक कर देना
  • तबाह कर देना, बर्बाद कर देना, सत्यानास कर देना
  • दूसरे के माल पर क़बज़ा कर लेना, दबा लेना
  • फ़रेफ़्ता कर लेना, आशिक़ बना लेना
  • मजबूर कर देना, बाज़ रखना, रोके रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone