تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماکِر" کے متعقلہ نتائج

ماکِر

۱. مکر کرنے والا ، مکّار ، دھوکے باز .

مَہْکار

مشک، معطر کرنا، مہکنے کی کیفیت، خوشبو یا لپٹ، مہک، خوشبو

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَکْر

دھوکا، فریب، چالاکی، عیاری، دغا بازی

مَکّار

مکر کرنے والا، فریبی، دھوکے باز، ٹھگ، عیار

مُوکَر

میرا

مَکَر

مگرمچھ یا شارک سے مشابہ، ایک داستانی دریائی جانور جسے کام دیو کا نشان بتایا جاتا ہے

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

مار

چوٹ، ضرب

مَہکار اُٹھنا

خوشبو اُٹھنا ، خوشبو پھیلنا ۔

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مِہْر

سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماکِر کے معانیدیکھیے

ماکِر

maakir•माकिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: مَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

ماکِر کے اردو معانی

صفت

  • ۱. مکر کرنے والا ، مکّار ، دھوکے باز .
  • ۲. تدبیر کرنے والا .

Urdu meaning of maakir

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. makar karne vaala, makkaar, dhoke baaz
  • ۲. tadbiir karne vaala

English meaning of maakir

Adjective

  • fraudster, tricksy, crafty

माकिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छल करने वाला, मकर करने वाला, मक्कार, धोके बाज़, छली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماکِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماکِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone