تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماجُو" کے متعقلہ نتائج

ماجُو

اایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں، مازو پھل

ماجُو پَھل

a gall nut.

ماجُور

اجر دیا گیا، ثواب دیا گیا، وہ جسے اجر دیا گیا ہو

ماجُوج

حضرت یافث ابن نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام جسے منثج بھی کہتے ہیں نیز اس کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں رہ پڑی تھی، سکندر ذوالقرنین اکبر نے رفع تکلیف کی غرض سے ایک مستحکم دیوار ان دونوں پہاڑوں کے درمیان جس کی پرلی طرف یہ قوم آباد ہے بہت چوڑی اونچی اور لمبی بنوا دی، اس روز سے آج تک وہ قوم پھر انسانوں کی آبادی میں نہ آسکی، سنتے ہیں کہ اس دیوار کو توڑنے میں یہ قوم تمام وقت مصروف و مشغول رہتی ہے مگر قدرت کاملہ سے پوری پوری نہیں ٹوٹ سکتی، سد سکندری اسی دیوار کا نام ہے

ماجوم

معجون کا مخرب

مَہجُوری

فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت

مَہجُوراں

مہجور (رک) کی جمع ؛ محرومین ۔

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

مَعْجُونی

معجون (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معجون کھانے والا ؛ (مجازا ً) افیون یا بھنگ کا نشہ کرنے والا شخص ۔

مَہجُورَہ

جسے ترک کر دیا ہو ، چھوڑ دیا گیا ہو ، متروک ؛ حروف کی بلحاظ صفت ایک قسم ۔

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَعْجُوم

رک : معجون

مَہجُور ہونا

بچھڑ جانا ، جدا ہونا ، محروم ہونا ۔

مَعْجُونات

طب: معجون کی جمع، معجونیں

مَعْجُوف

پتلا ، لاغر ؛ (مجازاً) غیر محدب ، مقعر(شیشہ وغیرہ) ۔

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَعْجُون کَش

معجون نکالنے کی کھرچنی ، معجون کا چمچہ

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

مَعْجُونِ مُرَکَّب

مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ ؛ (مجازا ً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز ، ملغوبہ ۔

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

مَعْجُونِ جالِینُوس

(طب) ایک معجون جس کا نسخہ جالینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے ۹ خواص لکھے ہیں

مَعْجُونِ فَلاسِفَہ

(طب) ایک نہایت گرم معجون جو امراضِ باردہ اور بوڑھوں کے لیے مفید ہے

مَعْجُونِ جاوِدانی

(طب) معجون عمر دراز ، معجون خبث الحدید کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں ماجُو کے معانیدیکھیے

ماجُو

maajuuमाजू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: مازُو

  • Roman
  • Urdu

ماجُو کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں، مازو پھل

Urdu meaning of maajuu

  • Roman
  • Urdu

  • aa.ek tuKhm ka naam jo maze me.n charapraa aur nihaayat kasaa.o daar hotaa hai mazaa jin dom darje me.n sard-o-Khushak, baaaz ke baaqaul ye baluut se mushaabeh ek daraKht ka phal hai jo cham.De kii dabbaaGat me.n bhii istimaal hotaa hai, maa.en, maazuu phal

English meaning of maajuu

Noun, Masculine, Singular

  • oak apple

माजू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • माजू नामक झाड़ी का गोटा या गोंद जो औषोध तथा रँगाई के काम में आता है, एक गोल फल जो दवा में चलते हैं, माजूफल

ماجُو کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماجُو

اایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں، مازو پھل

ماجُو پَھل

a gall nut.

ماجُور

اجر دیا گیا، ثواب دیا گیا، وہ جسے اجر دیا گیا ہو

ماجُوج

حضرت یافث ابن نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام جسے منثج بھی کہتے ہیں نیز اس کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں رہ پڑی تھی، سکندر ذوالقرنین اکبر نے رفع تکلیف کی غرض سے ایک مستحکم دیوار ان دونوں پہاڑوں کے درمیان جس کی پرلی طرف یہ قوم آباد ہے بہت چوڑی اونچی اور لمبی بنوا دی، اس روز سے آج تک وہ قوم پھر انسانوں کی آبادی میں نہ آسکی، سنتے ہیں کہ اس دیوار کو توڑنے میں یہ قوم تمام وقت مصروف و مشغول رہتی ہے مگر قدرت کاملہ سے پوری پوری نہیں ٹوٹ سکتی، سد سکندری اسی دیوار کا نام ہے

ماجوم

معجون کا مخرب

مَہجُوری

فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت

مَہجُوراں

مہجور (رک) کی جمع ؛ محرومین ۔

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

مَعْجُونی

معجون (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معجون کھانے والا ؛ (مجازا ً) افیون یا بھنگ کا نشہ کرنے والا شخص ۔

مَہجُورَہ

جسے ترک کر دیا ہو ، چھوڑ دیا گیا ہو ، متروک ؛ حروف کی بلحاظ صفت ایک قسم ۔

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَعْجُوم

رک : معجون

مَہجُور ہونا

بچھڑ جانا ، جدا ہونا ، محروم ہونا ۔

مَعْجُونات

طب: معجون کی جمع، معجونیں

مَعْجُوف

پتلا ، لاغر ؛ (مجازاً) غیر محدب ، مقعر(شیشہ وغیرہ) ۔

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَعْجُون کَش

معجون نکالنے کی کھرچنی ، معجون کا چمچہ

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

مَعْجُونِ مُرَکَّب

مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ ؛ (مجازا ً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز ، ملغوبہ ۔

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

مَعْجُونِ جالِینُوس

(طب) ایک معجون جس کا نسخہ جالینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے ۹ خواص لکھے ہیں

مَعْجُونِ فَلاسِفَہ

(طب) ایک نہایت گرم معجون جو امراضِ باردہ اور بوڑھوں کے لیے مفید ہے

مَعْجُونِ جاوِدانی

(طب) معجون عمر دراز ، معجون خبث الحدید کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماجُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماجُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone