تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعَاذ" کے متعقلہ نتائج

مَعَاذ

بچاؤ کی جگہ، جائے پناہ، محفوظ ٹھکانہ، پناہ گاہ

مَعَاذ اَللہ کا مَقام ہے

اس موقع پر اﷲ سے پناہ مانگنا چاہیئے ۔

مَعَاذ اَللّٰہ مِنْہا

اللہ کی پناہ ، اللہ مجھے اس سے محفوظ رکھے ، اس سے اللہ کی پناہ ۔

ماذ

آنحضرت سلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

معاذ اللہ

کلمہء استغفار ، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے ۔

مَعاذِیر

معذرتیں ، عذر ، حیلے ، بہانے ۔

مُعاظَلَہ

(علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہو جانا ، الفاظ کی نشست میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو ، تعقید

مُعاضِد

مددگار، معاون، حمایتی

مُعاضَدَت

باہم مددگاری، حمایتی

مَعازِف

باجے خصوصا ً وہ باجے جو ہاتھ یا لکڑی سے بجائے جائیں ، مثلا ً دف ، ڈھول ، نقارہ وغیرہ ۔

مُعَوِّذ

وہ جو خدا کے پاس پناہ لے

مَذّا

(طب) کثیر المذی ، جس کو بہت مذی آتی ہو

مُذ

مالک ، حاکم ، آقا

مُعِز

عزت دینے والا

مَذ

ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعَاذ کے معانیدیکھیے

مَعَاذ

ma'aaz•म'आज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عاذَ

  • Roman
  • Urdu

مَعَاذ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچاؤ کی جگہ، جائے پناہ، محفوظ ٹھکانہ، پناہ گاہ

Urdu meaning of ma'aaz

  • Roman
  • Urdu

  • bachaa.o kii jagah, jaa.epnaah, mahfuuz Thikaana, panaahagaah

English meaning of ma'aaz

Noun, Feminine

  • safe place, secure place, shelter

म'आज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बचाव की जगह, सुरक्षित स्थान, शरण, आश्रय, शरणस्थल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعَاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعَاذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone