تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمَل" کے متعقلہ نتائج

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مُعْمَل

فرسودہ ، پامال ، پٹا ہوا ۔

مُعَمَّل

(طبیعیات) عمل کیا گیا ، تابکار بنایا ہوا ، متحرک کیا ہوا ۔

مُعَمِّل

۴۔ عمل درآمد کرنے والا ، تعمیل یا کارروائی ۔

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُعَمَّل بِہ

جس پر عمل کیا جا سکے ۔

مَعْمِلَت

کام ، عمل ، کارکردگی ۔

مَرکَزائی مُعَمَّل

nuclear reactor

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمَل کے معانیدیکھیے

مَعْمَل

maa'malमा'मल

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مَعْمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔
  • ۲ ۔ کارخانہ ، کام کرنے کی جگہ ۔

Urdu meaning of maa'mal

  • Roman
  • Urdu

English meaning of maa'mal

Noun, Masculine, Singular

  • the place of work, laboratory

मा'मल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जहां किसी चीज़ का परीक्षण किया जाये, कारख़ाना, काम करने की जगह, अनुसंधान केंद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مُعْمَل

فرسودہ ، پامال ، پٹا ہوا ۔

مُعَمَّل

(طبیعیات) عمل کیا گیا ، تابکار بنایا ہوا ، متحرک کیا ہوا ۔

مُعَمِّل

۴۔ عمل درآمد کرنے والا ، تعمیل یا کارروائی ۔

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُعَمَّل بِہ

جس پر عمل کیا جا سکے ۔

مَعْمِلَت

کام ، عمل ، کارکردگی ۔

مَرکَزائی مُعَمَّل

nuclear reactor

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone